افغانستان میں طاقت وَر قوّتوں کی پسپائی، طالبان اور ’’گریٹ گیم ‘‘ کا تسلسل - Urdu Blogs-ARY News

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان میں طاقت وَر قوّتوں کی پسپائی، طالبان اور ’’گریٹ گیم ‘‘ کا تسلسل مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

جب یہ بس اسلام آباد پہنچی تو اغوا کاروں نے اس کا رخ افغانستان کے سفارت خانے کے طرف موڑ دیا اور جب بعد میں وہاں مذاکرات شروع ہوئے تو معلوم ہواکہ تینوں اغوا کار افغانستان سے آئے ہیں اور چاہتے ہیں کہ افغانستان میں پچاس ہزار افراد کے لیے خوراک بھیجنے کے انتظامات کیے جائیں‌ جب کہ پانچ لاکھ ڈالر اور اِن کی بہ حفاظت وطن واپسی بھی یقینی بنائی جائے۔

وزیرِاعظم بے نظیر بھٹو کی ہدایت پر آرمی اسپیشل سروسسز گروپ کے کمانڈوز نے آپریشن کرکے نہ صرف مغویوں کو بازیاب کرایا بلکہ اغوا کاروں کو بھی ہلاک کر دیا۔ اس دوران ہمارا دوست پشاور سے اپنے اخبار کو بذریعہ فیکس صورتِ حال سے باخبر رکھے ہوئے تھا۔جیسا کہ اوپر تحریر کر چکا ہوں کہ 1990ء میں سرد جنگ اور روس کی پسپائی کے بعد امریکہ افغانستان کو مجاہدین کے رحم و کرم پر چھوڑ گیا تھا اور وہاں 1994ء تک بدترین خانہ جنگی، بدامنی، انتشار اور خوب لوٹ مار اور کرپشن دیکھی گئی اور پشاور میں اسکول بس کا اغوا بھی اسی...

جب ہم طور خم پہنچے اور بتایا کہ طالبان کے ساتھ ننگر ہار صوبے کے دارالحکومت جلال آباد جارہے ہیں تو ہمیں جانے کی اجازت دے دی گئی جب سرحد پار کر کے افغانستان کی سرزمین پر قدم رکھا تو ہمارا استقبال کرنے والے طالبان نے پہلا سوال کیا کہ تم لوگوں کی تو داڑھی نہیں ہے، اور ایک ساتھی جس نے جینز اور شرٹ پہن رکھی تھی، اس کو کہا کہ تمہارا لباس اسلامی نہیں ہے۔ اس صورتِ حال نے ہمیں اس لیے مشکل میں ڈال دیا تھا کہ ہم پشاور سے آئے تھے اور اب انھوں نے ہمارے حلیے اور ظاہری وضع قطع پر اعتراض شروع کردیا تھا، لیکن...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کی امریکا کو افغانستان میں کارروائیوں کے لیے فوجی اڈے دینےکی پیش کشروس کی امریکا کو افغانستان میں کارروائیوں کے لیے فوجی اڈے دینےکی پیش کش Russia Ofered US Use Central Asia Bases Afghan Intel POTUS StateDept DeptofDefense KremlinRussia_E mfa_russia GovernmentRF POTUS StateDept DeptofDefense KremlinRussia_E mfa_russia GovernmentRF الکفر ملت واحد POTUS StateDept DeptofDefense KremlinRussia_E mfa_russia GovernmentRF صورة من مرتفعات قرية مرسين Mersin تتميز بطبيعتها الساحرة والخلابة تقع بولاية طرابزون شمال تركيا.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان سفیر کی واپسی کے بعد افغانستان میں پاکستانی سفیر بھی اسلام آباد پہنچ گئے08:04 AM, 19 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل کی صاحبزادی سلسلہ علی خیل کے مبینہ طور پر اغوا کا معاملہ پراسراریت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی پر امریکی سفارتخانے نے انتہائی اہم بیان جاری کر دیاکابل ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) افغانستان میں امریکی سفارتخانے کے افغانستان میں موجود تمام غیر ملکی مشن کی جانب سے بیان جاری کر دیا ، بیان میں کہا گیا کہ طالبان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان پر نگاہ رکھنے کیلئے روس کی امریکہ کو فضائی اڈوں کی پیشکش12:05 AM, 18 Jul, 2021, بین الاقوامی, ماسکو: روس نے امریکہ کو پیشکش کی ہے کہ وہ اس کے فضائی اڈے استعمال کر سکتا ہے۔ حیرت انگیز طور پر جن فضائی اڈوں کو استعمال
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سفیر کی بیٹی کے ’اغوا‘ پر افغانستان کی تشویش، پاکستانی وزیراعظم کی ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت - BBC News اردودفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے اس واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ وزارت خارجہ اور سکیورٹی کے متعلقہ ادارے افغانستان کے سفیر اور ان کی فیملی سے قریبی رابطے میں ہیں اور انھیں مکمل تعاون کا یقین دلایا گیا ہے۔ SaveAliWazirInJail Follow haya194793 غصہ ہمیشہ بےوقوفی سے شروع ہوتا ہے اور شرمندگی پر ختم۔ (ارسطو) Bhechodo sahi news bataya kro aur ager apni behen ki itni fiker hai tu us ko apne pass rkho
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹیکساس کے ایک اسپتال میں 91 گھنٹوں میں 107 بچوں کی پیدائشاینڈریو ویمن اسپتال اور وائٹ آل سینٹ میڈیکل سینٹر کا کہنا ہے کہ24 جون کو پہلی مرتبہ بچوں کی اتنی بڑی تعداد میں پیدائش دیکھی گئی تھی جب 47 گھنٹوں میں 52 بچوں کی پیدائش ہوئی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »