آلو کی بوریوں میں 315 کلو چرس دبئی بھیجنے کی کوشش ناکام - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عبدالقدیربھٹی نامی ملزم کو گرفتارکرلیا گیا مزید پڑھیے: expressnews

اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی بندرگاہ کے انٹرنیشنل کنٹینرٹرمینل پرکارروائی کرتے ہوئے 315کلوگرام چرس قبضے میں لے لی۔

ترجمان کے مطابق اے این ایف انٹیلیجنس نے کراچی بندرگاہ پر پاکستان انٹرنیشنل کنٹینرٹرمینل پرکارروائی کے دوران دبئی بھیجے جانے والے آلووں پرمشتمل کنٹینرسے بھاری مقدارمیں منشیات برآمد کرلی۔کنٹینر میں موجود آلوؤں کی 157بوریوں سے مجموعی طورپر315کلوگرام چرس برآمدہوئی۔ مذکورہ کنٹینرکراچی کی ایک نجی کمپنی کی جانب سے بک کروایا گیاتھا،اس سلسلے میں کراچی کے رہائشی عبدالقدیربھٹی نامی ملزم کو گرفتارکرلیا گیا،مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارکارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،گرفتارملزم کو اے این ایف پولیس اسٹیشن منتقل کرکے تحقیقات کاآغازکردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس کو بند کر دو اب ایسی خبریں سے چینل نہیں چلتے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آلوؤں کی آڑ میں سیکڑوں کلو چرس دبئی بھیجنے کی کوششآلوؤں کی آڑ میں سیکڑوں کلو چرس دبئی بھیجنے کی کوشش arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

والد کی علالت، اکمل برادران کی قوم سے دعاؤں کی اپیلاکمل برادران کی قوم سے اپنے والد کی صحت کیلئے دعاؤں کی اپیل arynewsurdu اللہ جلد مکمل صحت یاب کرے۔ آمین 🤲🤲🤲
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلش لینگوئج سکول دبئی کی جانب سے اے لیول گریجویشن کی پروقار تقریب کا اہتمامدبئی (طاہر منیر طاہر) انگلش لینگوئج سکول (ELS) دبئی میں اے لیول گریجویشن کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی کے قونصل جنرل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کاٹنے کی دھمکی دے کر لوگوں سے رقم وصول کی جانے لگیسب سے پہلے راہول نام کے ایک شخص کو ایک ایس ایم ایس موصول ہوا جس میں اسے بتایا گیا کہ اس نے پچھلے مہینے کا بجلی کا بل ادا نہیں کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آل راؤنڈر کائنات امتیاز کی شوہر کے ہمراہ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر کائنات امتیاز کی شوہر کے ہمراہ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ کائنات امتیاز ان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بینکوں کی سودی نظام جاری رکھنے کی اپیل، مفتی تقی نے کیا مشورہ دیا؟ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے سودی نظام کو جاری رکھنے کیلئے بینکوں کے عدالتِ عظمیٰ سے رجوع کرنے پر کہا ہے کہ غیرتمند مسلمان سودی بینکوں کا بائیکاٹ کریں Pakistan m hr.cheez pehle to 2 no.mila kartee thee ab wo bhi teesre darje p hai,abhi ek aalm deen k bank accont se 5300000000. nikle hain
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »