آصف زرداری کو طبیعت ناساز ہونے پر پمز اسپتال منتقل کردیا گیا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آصف زرداری کو طبیعت ناساز ہونے پر پمز اسپتال منتقل کردیا گیا

اسلام آباد: پمز اسپتال کی انتظامیہ نے کارڈیک وارڈ کو سب جیل قرار دینے کیلئے سنٹرل جیل راولپنڈی کے ‏سپرنٹنڈںٹ خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ نیب کے زیر ٹرائل آصف زرداری کو پمز منتقل کیا ہے، لہٰذا مختص وارڈ کو سب جیل قرار دیا جائے۔

سابق صدر آصف زرداری کو طبیعت ناساز ہونے پر پمز اسپتال منتقل کیا ہے جہاں ان کے بلڈ پریشر، شوگر سمیت کمر کی تکلیف کا چیک اپ کیا گیا اور کارڈیک ٹیسٹ بھی کیے گئے۔ ترجمان پمز ڈاکٹر وسیم خواجہ کے مطابق ڈاکٹروں کے مشورے پر آصف زرداری کو شعبہ امراض قلب میں داخل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پمز اسپتال کی انتظامیہ نے امراض قلب وارڈ کو سب جیل قرار دینے کیلئے اڈیالہ جیل راولپنڈی کے سپرنٹنڈنٹ کو خط لکھ دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیب کے زیر ٹرائل آصف زرداری کو ڈاکٹروں کے مشورے پر اسپتال میں رکھا گیا ہے، لہٰذا مختص وارڈ کو سب جیل قرار دیا جائے۔

خط کی کاپی چیف کمشنر اسلام آباد، آئی جی پولیس اسلام آباد، ڈپٹی کمشنر آئی سی ٹی، ڈی جی نیب اور وفاقی سیکریٹری صحت کے پی ایس کو بھی ارسال کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why does he not return the looted 100 B USD back to 🇵🇰 and then leave 🇵🇰 so he never ever will have to fake and future illnesses. 🥂🇵🇰 !

اللہ پاک صحت دے

کیا حسن اتفاق ہے۔۔۔دونوں یار اکھٹے ہسپتال پہنچ گئے۔۔ لگدا کوئی گل بن گئ آ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میڈیکل بورڈ نے آصف زرداری کو گھر سے کھانا لانے کی اجازت دے دیمیڈیکل بورڈ نے آصف زرداری کو گھر سے کھانا لانے کی اجازت دے دی، ذرایع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے سابق صدر کو پرہیز سے بھی آگاہ کر دیا ہے۔ Zulm kia Is this their prerogative to decide that. Isn’t he under custody Our Beloved Corrupts 😉🇵🇰⚔⚖⚔🇵🇰❗
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو آج اڈیالہ جیل میں آصف زرداری سے اہم ملاقات کریں گےاسلام آباد:پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹوآج سابق صدر آصف زرداری سےملاقات کریںگے،جس میں لاڑکانہ میں شکست اورجےیوآئی کےآزادی مارچ کے حوالےسےبات چیت ہوگی۔ بلاول ابا کو کہیں گے ابا کوشش بڑی کر رھا ھوں پر آپ کے جرم اتنے پڑے ہیں کہ دال گل نہیں رھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو آج اڈیالہ جیل میں آصف زرداری سے اہم ملاقات کریں گےبلاول بھٹو آج اڈیالہ جیل میں آصف زرداری سے اہم ملاقات کریں گے BBhuttoZardari MediaCellPPP AAliZardari
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’’LoC پر جہاں مرضی ہو، جائیں‘‘، سفارتکاروں کو آصف غفور کی پیشکش'ایل او سی پر جہاں مرضی ہو، جائیں‘‘، سفارتکاروں کو آصف غفور کی پیشکش تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا اپنے والد آصف زرداری کو اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہبلاول بھٹو کا اپنے والد آصف زرداری کو اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ MediaCellPPP BBhuttoZardari AAliZardari Fereeha MediaCellPPP BBhuttoZardari AAliZardari پینے پلانے کا انتظام نہیں ہو رہا کھلنائیک کا ۔۔ اس لئے مرنے والا ہوا پڑا ہھے ۔۔ شرجیل میمن کی طرح 2۔ 4 بوتلیں چڑہایگا تو اگلے 10-15 دن نکلینگے Fereeha MediaCellPPP BBhuttoZardari AAliZardari Billo tera aba to dosry ghar he as he always said BBhuttoZardari
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سابق صدر آصف علی زرداری کو جیل سے پمز ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہDrama bazi kamyab hogae,dono daku jail is hospital paunch gaye. Ye BC mar kion nahi jate rooz rooz hospital ka drama khatum ho دونو بیغیرت ہسپتال منتقل ہو گئے ہیں، شاید ڈنڈا ڈوز کا وقت آ گیا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »