سابق صدر آصف علی زرداری کو جیل سے پمز ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: کرلیا گیا۔ جیل حکام نے احتساب عدالت سے ہسپتال منتقلی کیلئے انتظامیہ کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ کا پمز ہسپتال کو سب جیل قرار دینے پر غور کر رہی ہے۔ میڈیکل بورڈ نے آصف ز

رداری کو ہسپتال منتقل کرنے کی سفارش کی تھی۔

ادھر میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں آصف علی زرداری اور فریال تالپور کے جو ڈیشل ریمانڈ میں 12 نومبر تک توسیع کر دی گئی۔ عدالت نے دونوں کو 12 نومبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پتہ نہیں جب یہ اقتدارمیں ہوتے ہیں تو ان کی بیماریاں کہاں چلی جاتی ہیں

Dramebaaz haramkhoor

Sari ki tbyt jail m ja k Ku khrab Hoti h. Newses.

This is all propaganda, kal NS aaj ye Zardari, کچھ تو ہے جسکی پردہ داری ہے

Zardari sab pay bhai, kabhee bemari, kabhee lachari aik zardari

اب یہ بھی میاں صاحب کی طرح مارچ کو ہسپتال سے کنٹرول کرے گئے یہ ہیں بڑے لوگوں کی جہموریت

Pims ye to bari hospital , Larkana Civil hospital bejhna chahye ya waha jana chaye Sorthal bhi dekh lety janab Ppp ki But vip k chur ase chaty pata lag jata awam kase or kase hein

He looks much to Old for his age Slow Poison may be

دونو بیغیرت ہسپتال منتقل ہو گئے ہیں، شاید ڈنڈا ڈوز کا وقت آ گیا ہے

Pese dedo or dafa o jao kabi ader kabi oder

Ye BC mar kion nahi jate rooz rooz hospital ka drama khatum ho

Drama bazi kamyab hogae,dono daku jail is hospital paunch gaye.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت عارف علوی آج جاپان روانہ ہونگےعارف علوی جاپان میں شہنشاہ ناروہیٹو کی تاجپوشی کی تقریب میں شریک ہونگے۔ تقریب میں 100 سے زائد ممالک کے سربراہان کی شرکت بھی متوقع ہے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی 5روزہ دورے پر آج جاپان جائیں گےصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی 5روزہ دورے پر آج جاپان جائیں گے ArifAlvi pid_gov PTIofficial ArifAlvi pid_gov PTIofficial اب مہوش حیات کا کیا بنے گا اتنے دن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افواج پاکستان کسی بھی جارحیت کا جواب دینا جانتے ہیں: قائم مقام صدرقائم مقام صدر صادق سنجرانی نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوج ایل او سی پر سیز فائر کی کھلے عام خلاف ورزی کر رہی ہے، تاہم افواج پاکستان کسی بھی جارحیت کا جواب دینا جانتے ہیں۔ بالکل ٹھیک کہا Right
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترک صدر کی کشمیریوں کی حمایت مودی سے ہضم نہیں ہوسکی - ایکسپریس اردووزیراعظم مودی ترک سمیت کسی بھی ایسے ملک کا دورہ کرنے سے کترا رہے ہیں جو کشمیریوں کے حق میں صدائے احتجاج بلند کرے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی کی سادگی کے جاپان میں چرچےصدر عارف علوی کی سادگی کے جاپان میں چرچے تفصیلات جانئے: DailyJang Japan se guzarsih ha yeah sadar japan le Jae
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شام کی زمین پر قبضے کا ارادہ نہیں، ترک صدرشام کی زمین پر قبضے کا ارادہ نہیں، ترک صدر تفصيلات جانئے: DailyJang Ye muh aur masoor ki daal🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »