مریم نواز کا نوز شریف کو ٹیلیفون، طبیعت دریافت کی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

مریم نواز کا نوز شریف کو ٹیلیفون، طبیعت دریافت کی

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

لاہور: مسلم لیگ کی رہنما مریم نواز نے نواز شریف سے ملاقات کیلئے ہوم ڈپاٹمنٹ سے اجازت مانگ لی۔ جبکہ نیب لاہور نے بھی سروسز اسپتال میں زیر اعلاج سابق وزیراعظم کی سیکیورٹی بڑھانے کیلئے محکمہ داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔

کوٹ لکھپت جیل میں قید لیگ کی رہنما مریم نواز نے والد سے جیل سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس میں انہوں نے اپنے نواز شریف سے انکی طبیعت کے بارے میں دریافت کیا۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے اہلخانہ اور وکیل بدھ کو محکمہ داخلہ پنجاب کو جیل سے پرول پر اسپتال ملنے کی اجازت کے حوالے سے تحریری درخواست دیں گے۔

دوسری جانب نیب لاہور نے بھی سروسز اسپتال میں زیر علاج نواز شریف کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کیلئے محکمہ داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ نوازشریف کے وارڈ میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں۔ جبکہ محکمہ داخلہ کو وی وی آئی پی وارڈ میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا بھی کہا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کے پلیٹ لیٹس مزید کم، پلیٹ لیٹس کا میگا یونٹ لگانے کا فیصلہChori chori نواز شریف کے لئے خالص سٹیل کی پلیٹس کا انتظام کیا جائے اس حال تک پہنچانے کے زمہ دار لوگوں کو عدالت کے کٹہرے میں لایا جائے،اور دیگر سیاسی قیدیوں کی خبر بھی لی جائے، مریم نواز اور رانا ثنا اللہ کے بارے میں بھی زہریلے کھانے کا اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب کا سروسز اسپتال میں نواز شریف کی سیکیورٹی بڑھانے کا مطالبہ - ایکسپریس اردووارڈ کے استقبالیہ اور کمرے میں کیمرے لگا کر نواز شریف کی مکمل طور پر سیکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا جائے، نیب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میاں نواز شریف کو زہر دینے کا الزامwww.24newshd.tv غداروں سے پیسے نکالیں، یہ زہر دینے کے قابل بھی نہیں ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کا ڈینگی ٹیسٹ نیگیٹیو اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے، ترجمان نیبلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی احتساب بیورو کے ترجمان نے کہا ہے کہ ڈاکٹرعدنان کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب نے نواز شریف کے حق میں بیان دینے اور دباﺅ ڈالنے پر تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیامریم اورنگزیب نےنوازشریف کےحق میں بیان دینےاور دباﺅ ڈالنےپرتمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا NawazSharif Health PMLN MarriyumAurangzeb Hospitalized PTIGovernment pmln_org Marriyum_A president_pmln PTIofficial GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کے داماد محمد صفدر گرفتار، آج مجسٹریٹ عدالت پیشیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »