آصف زرداری مسلم لیگ ن پر بھاری، عمران خان کا طنز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو...

اسلام آباد پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو وزیر خارجہ کی حیثیت سے ان دنوں غیر ملکی دورے پر ہیں جہاں انہوں نے نیویارک میں گلوبل فوڈ سکیورٹی کے موضوع پر ہونیوالی کانفرنس سے خطاب کیا، اپنے امریکی ہم منصب سمیت اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے علاوہ ترکی اور اٹلی کے سفیروں سے ملاقات بھی کی.

عمران خان کی جانب سے زرداری پر تنقید درحقیقت ایک تیر سے دو شکار تھے جسے مسلم لیگی حلقوں نے بھی محسوس کیا ہے کیونکہ عمران خان نے یہ باتیں مسلم لیگ ن کی حمایت یا آصف زرداری کی مخالفت میں نہیں بلکہ تین دہائیوں سے زیادہ عرصہ تک ایک دوسرے کیخلاف صف آرا رہنے والی سیاسی جماعتوں کی موجودہ صورتحال میں ہم آہنگی اور بالخصوص خود ان کیخلاف یکجا ہونے کے حوالے سے کہی تھیں اور بقول مسلم لیگی حلقوں کے ایسی باتیں کرکے عمران خان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں پھوٹ ڈلوانے کی کوشش کر رہے ہیں جو ہرگز کامیاب نہیں...

بعض اتحادیوں نے تو منہ مانگی وزارتیں حاصل کیں اور کسی نے اپنے سیاسی حجم سے بڑھ کر، اب اتحادی جماعتیں اقتدار انجوائے کر رہی ہیں لیکن مسلم لیگ ن ذمہ داریوں اور جوابدہی کے حوالے سے تنہا نظر آرہی ہے پھر سب سے زیادہ چیلنجز بھی مسلم لیگ ن کو ہی ہیں اور سیاسی ساکھ بھی اسی جماعت کی دائو پر لگی ہوئی ہے گوکہ اس تشویش کا اظہار بلند آواز اور اعلانیہ نہیں کیا جارہا لیکن ر ہنمائوں اور کارکنوں کی سطح پر یہ تحفظات موجود ضرور ہیں اور شاید قائدین کی سطح پر بھی.

البتہ یہ مسلم لیگ کا بڑا پن تھا کہ آصف زرداری کو پسندیدہ وزارتیں اور انکے صاحبزادے کو انکی فرمائش پر خارجہ امور کی اہم وزارت دی گئی جنہیں وہ آئندہ ملک کا وزیراعظم بنانے کی خواہش رکھتے ہیں.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری مسلم لیگ ن پر بھاری، عمران خان کا طنزعمران خان کی جانب سے زرداری پر تنقید درحقیقت ایک تیر سے دو شکار تھے جسے مسلم لیگی حلقوں نے بھی محسوس کیا ہے یہ کوئی بڑی بات نہیں مسلم لیگ نون والے ویسے بھی جوتے پالش یا ہیں۔۔۔ سوموٹو نوٹس کا یہی خلاصہ ہے،کہ جو 75 سال سے نیوٹرل نہیں تھے، وہ اب بھی نیوٹرل نہیں ہیں، اور نا ہی کبھی ہوں گے،،!! 🙃🙃🙃🙃 Ghalat to nahi hay ye.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقاتلاہور:سابق صدر آصف علی زرداری کی مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات ہوئی ہے۔سابق صدر نے چودھری شجاعت کا قومی حکومت کا بھرپور ساتھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹر آصف علی کے ہاں ننھی پری کی آمد
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آصف علی کے ہاں ننھی پری کی آمدآصف علی کے ہاں ننھی پری کی آمد arynewsurdu Masha Allah ❤️ Congratulations Asif bahi Congrats
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پيسے زرداری بنارہاہے گالياں شہبازشريف کوپڑ رہی ہيں،عمران خاناور لانتیں عمرانڈو کو 🤣🤣 ⛸⛸⛸⛸⛸⛸⛸ palish karo jasy pehly ky thy اب کی اصل بات پیسے تو صرف پنجابی کو بنانے ہیں، کسی اور صوبہ کیوں پیسے بنا رہا ہے، پیسے بنانے کا ٹھیکہ تو صرف پنجاب نے لیا ہے،
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی چودھری شجاعت سے ملاقات سیاسی صورتحال پر اعتماد میں لیاسابق صدر آصف علی زرداری کی مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ آمد،سابق صدر نے چودھری شجاعت کا قومی حکومت کا بھرپور ساتھ دینے پر ان کا شکریہ ادا چودھریوں کو پکا کرنے گیا ہے کے ہن پیچھے ہٹے تے ساڈی شلوار دی لاسکٹ نکل جانی ہے ..
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »