آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقات

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BREAKINGNEWS آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقات تفصیل کے لئے لنک کلک کیجئے PPP zardari chshujat MediaCellPPP

دینے پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ آصف زرداری نے مسلم لیگ ق کے صدر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہمارے بہت اہم اتحادی ہیں اور آگے بھی آپ کی مشاورت شامل رہیں گے ،سابق صدر نے موجودہ سیاسی صورتحال پر چودھری شجاعت کو اعتماد میں لیا۔

ملاقات میں وفاقی وزیر چودھری سالک حسین ، وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ ، چودھری شافع حسین اور مسلم لیگ ق کی ایم این اے فرخ خان اور پی پی پی کی سابق ایم این اے رخسانہ بنگش بھی موجود تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری کی چودھری شجاعت سے ملاقات سیاسی صورتحال پر اعتماد میں لیاسابق صدر آصف علی زرداری کی مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ آمد،سابق صدر نے چودھری شجاعت کا قومی حکومت کا بھرپور ساتھ دینے پر ان کا شکریہ ادا چودھریوں کو پکا کرنے گیا ہے کے ہن پیچھے ہٹے تے ساڈی شلوار دی لاسکٹ نکل جانی ہے ..
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آصف زرداری سے سردار اختر حسن گورچانی کی بیٹے کیساتھ ملاقات پیپلزپارٹی میں شاملپاکستان پیپلزپارٹی کے قافلے میں مختلف سیاسی ،سماجی اوراہم شخصیات کی شمولیت کاسلسلہ جاری ہے۔ From which city پیپلز پارٹی کی مقبولیت پہ تھوڑی سی ہنسی آگئ ہے 😂😂😂 Game on hein
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اتحادی حکومت کا بھی بیرون ملک سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات شیئر کرنے سے انکارمتضاد اطلاعات کے مطابق وزیاعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے دوران پاکستانی وفد کو اہم تحائف پیش کیے گئے چلو۔۔۔سالے سب حرامی ہیں۔ ہاہاہا۔۔جیو اپکو ہوا کیا ہے۔۔بیچاروں نے اپکے اوپر تو اعتبار کیا ہوا ہے۔۔اپ انکے خلاف کیوں لکھتے ہو۔ایسا نہ کرو ۔۔وہ اپنی دل بہلانے کے لیے تو یہئ چینل دیکھتے ہیں Sb e chor hain
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گورنر شپ سے برطرفی کیخلاف عمر سرفراز چیمہ کی درخواست۔عدالت سے بڑی خبر آ گئیسابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی بطور گورنر عہدے سے برطرفی کے خلاف درخواست پر اعتراض عائد کر دیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دلہے کی پارٹی سے تنگ دلہن نے دوسرے شخص سے شادی کرلیدلہے کی پارٹی سے تنگ دلہن نے دوسرے شخص سے شادی کرلی مزید تفصیلات: arynewsurdu اپنا_قائد_ہے_الطاف 🤣🤣🤣 O war gaye bai ese kam siraf Pakistan main he hote hain 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی تحقیقات مکملاڑھائی ارب روپے سے زائد کی کرپشن کا چالان جمعلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی تحقیقات مکمل ہو گئیں ،اینٹی کرپشن کی جانب سے اڑھائی ارب روپے سے زائد کی کرپشن کاچالان عدالت میں جمع کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »