آصف زرداری کی چودھری شجاعت سے ملاقات سیاسی صورتحال پر اعتماد میں لیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آصف زرداری کی چودھری شجاعت سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر اعتماد میں لیا

سابق صدر آصف زرداری نے صدر ق لیگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہمارے بہت اہم اتحادی ہیں اور آگے بھی آپ کی مشاورت شامل رہیں گے ،سابق صدر نے موجودہ سیاسی صورتحال پر چودھری شجاعت کو اعتماد میں لیا۔

اس موقع پر وفاقی وزیر چودھری سالک حسین ، وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ ، چودھری شافع حسین اور مسلم لیگ ق کی ایم این اے فرخ خان اور پی پی پی کی سابق ایم این اے رخسانہ بنگش بھی موجود تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چودھریوں کو پکا کرنے گیا ہے کے ہن پیچھے ہٹے تے ساڈی شلوار دی لاسکٹ نکل جانی ہے ..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری سے سردار اختر حسن گورچانی کی بیٹے کیساتھ ملاقات پیپلزپارٹی میں شاملپاکستان پیپلزپارٹی کے قافلے میں مختلف سیاسی ،سماجی اوراہم شخصیات کی شمولیت کاسلسلہ جاری ہے۔ From which city پیپلز پارٹی کی مقبولیت پہ تھوڑی سی ہنسی آگئ ہے 😂😂😂 Game on hein
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی تحقیقات مکملاڑھائی ارب روپے سے زائد کی کرپشن کا چالان جمعلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی تحقیقات مکمل ہو گئیں ،اینٹی کرپشن کی جانب سے اڑھائی ارب روپے سے زائد کی کرپشن کاچالان عدالت میں جمع کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پولیس کانسٹیبل کی بہادری، ٹارگٹ کلنگ کی کوشش ناکام بنادیایس ایس پی سٹی کراچی شبیر سیٹھار نے بتایا کہ نیپئر تھانے میں تعینات پولیس کانسٹیبل اشرف ولد شیر محمد عمری کورٹ پولیس کا سپاہی ہے۔ اس بہادر کو فورا کسی قومی اعزاز سے نوازنا چاہیے تاکہ اس کی مثال مشعل راہ ہو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کی الیکشن ستمبر میں ہونے کی پیشگوئیسابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ستمبر میں الیکشن ہونے کی پیش گوئی کردی اور کہا کہ نگراں وزیراعظم کے انٹرویو کے لیے معیشت دانوں کو پنڈی بلایا جارہا ہے۔ DailyJang آج تک شییخ کی تقریبا ساری پیش گوٸیاں غلط ثابت ہوی ہیں۔اس کو سیرٸیس نہ لیا جاۓ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

9شادیاں کرنیوالے شخص کی مزید 2شادیوں کی خواہش نجی زندگی کے راز بھی بے نقاب کردیئےبرازیلیا(مانیٹرنگ ڈیسک) برازیل میں 9شادیاں کرنے والے ایک شہری نے مزید دو شادیاں کرنے اور ہر بیوی سے بچے پیدا کرنے کی خواہش ظاہر کر دی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق انگلش کرکٹر ڈیرن گف کی لاہور کی سیر11:15 AM, 18 May, 2022, متفرق خبریں, کھیل, لاہور: انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر ڈیرن گف بھی لاہور  کے دلدادہ ہو گئے، پاکستان کو کرکٹ کیلئے محفوظ مقام
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »