سابق انگلش کرکٹر ڈیرن گف کی لاہور کی سیر

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلش کرکٹ ٹیم کب پاکستان آئیگی؟ ڈیرن گف نے بتا دیا

لاہور: انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر ڈیرن گف بھی لاہور کے دلدادہ ہو گئے، پاکستان کو کرکٹ کیلئے محفوظ مقام قرار دیتے ہوئے آنیوالے دنوں میں برطانوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے متعلق بڑا بیان بھی دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق انگلش ٹیسٹ کرکٹر اور انگلینڈ کے کاؤنٹی کرکٹ کلب یارک شائر کے ایم ڈی ڈیرن گف ان دنوں لاہور کے دورے پر ہیں جہاں شہر کی رنگینیوں نے سابق کرکٹر کو اپنا مداح بنا لیا ۔ ڈیرن گف نے اپنے دورہ لاہور کو شاندار قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہاں سیکیورٹی کے کوئی مسائل نہیں، برطانوی ٹیم ضرور پاکستان کا دورہ کریگی۔ پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کی دعوت پر لاہور کا دورہ کرنے والے ڈیرن گف نے شہر میں تاریخی مقامات کا دورہ کیا اور دیسی کھانوں کا مزہ بھی لیا جبکہ لاہور قلندرز کے ہائی...

سابق انگلش کرکٹر نے کہا کہ پاکستان میں سیکورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں انگلینڈ کی ٹیم ستمبر میں دورہ پاکستان پر ضرور آئے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیرن گف پاکستانی ٹیلنٹ کے گن گانے لگے - ایکسپریس اردوشاندار صلاحیتوں کے حامل شاہین مستقبل کے کپتان ہیں،سابق انگلش پیسر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انگلش بورڈ میں تبدیلی کی ہوا، چیف ایگزیکٹو کا عہدہ چھوڑنے کا اعلانانگلش بورڈ میں تبدیلی کی ہوا، چیف ایگزیکٹو کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

\u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0686\u06cc\u0646\u06cc \u0628\u0627\u0634\u0646\u062f\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0633\u06cc\u06a9\u06cc\u0648\u0631\u0679\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0636\u0627\u0641\u06d2 \u06a9\u06cc \u06c1\u062f\u0627\u06cc\u0627\u062aلاہور میں چینی باشندوں کی سیکیورٹی میں اضافے کی ہدایات Lahore Chinesenationalssecurity
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان فلم انڈسٹری کی ایک اور اداکارہ کےرقص کی ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی مشہور اداکارہ یمنیٰ زیدی کی  میک اپ آ رٹسٹ عدنان انصاری کی ایک ساتھ گانے اور رقص کرنے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم کیلئے انٹرویوز پنڈی اسلام آباد میں ہورہے ہیں: شیخ رشید کا دعویٰحساس اداروں کی اکثریت کی رائے ہے کہ الیکشن ہی حل ہیں: سابق وزیر داخلہ کی جیونیو زکے پروگرام میں گفتگو Sheedy talli teri konsi kal seedi اس وقت پاکستان کے سیاستدانوں میں سے جتنا شیخ رشید گیٹ نمبر 4 کے بارے میں جانتا ہے اتنا کوئی بھی نہیں جانتا😊لہٰذا چند دن پہلے شیخ رشید کی طرف سے کی گئی پیش گوئی کو میں سنجیدگی سے لے رہا ہوں. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Sheedy talli teri shakkal kutty sy ku itni milti hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News May 17, 2022, لاہور, Page 8,قومی اسمبلی : سابق حکمرانوں کی نا اہلی سے گردشی قرضہ 2460 ارب ، حکومت GovernmentofPakistan nationalassembly Newspaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »