حمزہ شہباز کے لئے نئی مشکل۔ عدالت سے بڑی خبر آ گئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حمزہ شہباز کے لئے نئی مشکل۔ عدالت سے بڑی خبر آ گئی

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز حمزہ شہباز سمیت تمام فریقین کو 25 مئی کے لیے نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔چیف جسٹس امیر بھٹی نے ریمارکس دیئے کہ سوال یہ ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ کب سے لاگو ہو گا، دیکھنا یہ ہے کہ کیا جو اقدامات ہو گئے وہ بھی کالعدم ہو سکتے ہیں؟

یادرہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نے وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔پرویز الہٰی کی درخواست میں حمزہ شہباز اور دیگر کو فریق بنایا گیا۔پرویز الہٰی کا درخواست میں کہنا ہے کہ حمزہ شہباز نے وزیر اعلیٰ منتخب ہونے کیلئے مطلوبہ ووٹ نہیں لیے۔درخواست کے متن میں تحریر ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں حمزہ شہباز کے پاس مطلوبہ نمبرز نہیں۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی کا درخواست میں مزید کہنا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر نے حمزہ شہباز کو بلاجواز وزیراعلیٰ کے انتخاب میں کامیاب قرار دیا۔انہوں نے متن میں استدعا کی ہے کہ درخواست کے حتمی فیصلے تک حمزہ شہباز کو بطور وزیر اعلیٰ کام سے روکا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حمزہ کے 25 ووٹ مائنس ہو گئے فوادچودھریپاکستان تحریک انصاف کے رہنما فوادچودھری کاکہناہے کہ سپریم کورٹ کا منحرف ارکان سے متعلق فیصلہ بہت اہم ہے ، فیصلے کے بعد نمبر گیم تحریک انصاف کے حق میں ہے ،اس لعنت جھوٹے چور ٹھگوں کا ٹولہ جہلم کا چوہا ۔ افتخار چوہدری کا دلال
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

10کلو آٹے کا تھیلا آج سے 490روپے میں ملے گاوزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ آج سے پنجاب بھر میں 10کلو آٹے کا تھیلا 650کی بجائے 490روپے میں ملے گا۔ پریس کانفرنس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرنیازی کو 'فیض' یاب کرنا بند کیا جائے پانامہ__ججز__نامنظور ہم کو ان سے وفا کی ہے امید جو نہیں جانتے وفا کیا ہے مرزا غالب پانامہ__ججز__نامنظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عوامی خدمت کے سفر میں سب کو ساتھ لیکر چلوں گا:حمزہ شہبازوزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پہلے بھی ہر اقدام آئین اور قانون کے مطابق کیا، آئندہ بھی آئین اور قانون کے تحت ہی چلیں گے، عوامی خدمت کے سفر میں سب کو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے حلف کیخلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے منظوردیکھنا یہ ہے کہ کیا جو اقدامات ہو گئے وہ بھی کالعدم ہو سکتے ہیں؟ کیوں نہ درخواست کو سماعت کیلئےمنظورکرکےدوسرےفریق سےجواب لے لیں: لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں : GeoNews HamzaShahbaz 🐕🐕🐕🐕🐕🐕 ملک چلانا ھے ملک بچانا ھے اور اگر پاکستان سے قوم سے ہمدردی ھے کسی بھی زماداری شخص کو ان عدالتی انتقامی سیاسی ٹرائل سے بائر نکل کر قوم کو ایک ایجنڈے پر متفق کریں اور سب ملکر مسائل کا حل تلاش کریں اقتدار کی جنگ میں گزشتہ چار برس سے پاکستان کو شدید نقصان پہنچا ھے اب سبق حاصل کر لینا انشااللہ اِن کے ساتھ ایسا ہی ہونا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا حمزہ شہباز کا آئینی آپشنز پر گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہسپریم کورٹ کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلقہ فیصلے کے بعد کی صورتحال پر سیاسی و آئینی آپشنز پر بات چیت کی گئی۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI HamzaShahbaz DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »