آسٹریلیا سے ڈی پورٹ ہونیوالے جوکووچ کی فرنچ اوپن میں بھی شرکت مشکوک

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: آسٹریلیا سے ڈی پورٹ ہوکر اپنے وطن سربیا پہنچنے والے عالمی نمبر ایک ٹینس سٹار نوواک جوکووچ کی فرنچ اوپن میں بھی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز نوواک جوکووچ کو 10

روز سے جاری ویزہ کے حصول کی جنگ میں ناکامی کے بعد آسٹریلیا سے ڈی پورٹ کردیا گیا تھا۔

سربین ٹینس سٹار گزشتہ روز آسٹریلیا سے بذریعہ دبئی اپنے ملک کیلئے روانہ ہوئے تھے اور اب وہ سربیا پہنچ چکے ہیں۔ فرنچ اوپن مقابلے رواں سال مئی میں ہوں گے اور حال ہی میں فرانسیسی حکومت نے 16 سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے عوامی مقامات اور گراؤنڈ میں داخلے کیلئے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط عائد کی ہے۔ فرانسیسی وزارت کھیل کے مطابق حالیہ ویکسین سرٹیفکیٹ قانون میں کسی کو چھوٹ نہیں دی جائے گی اور اس کا اطلاق پروفیشنل کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ تماشائیوں پر بھی ہوگا۔خیال رہے کہ جوکووچ بغیرکورونا ویکسین کے ٹینس آسٹریلیا کی جانب سے ملے طبی استثنیٰ پر آسٹریلیا پہنچے تھے۔ جوکووچ نے آسٹریلیا کے امیگریشن حکام کی جانب سے اپنا ویزا دوسری مرتبہ منسوخ کیے جانےکے خلاف فیڈرل کورٹ میں اپیل کی تھی جو مستردکردی گئی اور جس کے بعد انہیں ڈی پورٹ کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوواک جوکووچ آسٹریلیا سے ڈی پورٹ، اس وقت کہاں ہیں؟نوواک جوکووچ آسٹریلیا سے ڈی پورٹ، اس وقت کہاں ہیں؟ ARYNewsUrdu Dubai Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا نے ایشز سیریز جیت لی، پانچویں ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 146 رنز سے شکست
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 9 اموات، 4 ہزار سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 51236 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 4027 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی Wesy jahan sy start hua tha yeh corona udr to ni hai eska nam o nishan b Ya yeh drama sirf yahan e chalna hai? Uff Another Dream of Muhammad Qasim comes true. He saw this dream on 6th March 2020, and in this dream after certain events happen Imran Khan says I will give the seat of Prime Minister to someone else.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کووڈ 19 سے معمولی بیمار ہونا بھی خطرے سے خالی نہیںنتائج سے عندیہ ملتا ہے کہ کووڈ سے معمولی یا معتدل حد تک بیمار ہونے والے افراد کو بھی نگہداشت کی ضرورت ہوسکتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عثمان خواجہ کے لئے آسٹریلوی ٹیم کا شراب سے جشن منانے سے گریز - ایکسپریس اردوآسٹریلیا کے کپتان نے کھلاڑیوں کوشراب کی بوتل کھولنے سے روک دیا Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u Interesting
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا روسی صدر سے رابطہ، اسلامو فوبیا سے متعلق بیان کا خیر مقدمپیوٹن پہلے عالمی رہنما ہیں جنہوں نے مسلمانوں کے جذبات کا احساس کیا: وزیراعظم عمران خان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »