ن لیگ کی مہنگائی کیخلاف ریلی،کارکن درجن سے زائد گدھے لے آئے

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیخوپورہ: مسلم لیگ کی طرف سے مہنگائی کے خلاف ریلی نکالی گئی جس میں کارکن درجن سے زائد گدھے بھی ساتھ لے آئے۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے لیگی رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا نواز شریف مہینوں نہیں بلکہ ہفتوں

میں پاکستان آرہے ہیں ، ہم عمران خان کو غیر آئینی طریقے سےنہیں نکالناچاہتے، ملک معاشی طور پر ڈوب رہا ہے ، پاکستان ایٹمی طاقت ہے لیکن اگر یہ ہی حالات رہے تو مزید ایٹمی ملک مل کر بھی پاکستان کو نہیں بچاسکتے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب اب بلوچستان سمیت تمام صوبوں کی آواز بن کر اپنا کردار ادا کرے گا، لسانی بنیادوں پر کسی اتحاد کے حامی نہیں ہیں مگر اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کی کوشش سے اس طرح کے اتحاد کاراستہ روکا نہیں جاسکتا ۔ میاں جاوید لطیف نے کہا کہ ہم عمران خان کی بجلی اور گیس کے بل نہیں جلائیں گے بلکہ عوام کو مہنگائی کے چنگل سے نکالنے کے لیے جدوجہد کریں گے ، عوام نوازشریف کو چوتھی بار وزیراعظم بنانے کے لیے بے تاب ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ کی مہنگائی کیخلاف ریلی،کارکن درجن سے زائد گدھے لے آئے😴 Q k dono ka demag ak jasa hi hy Nawaz sharif nahin mil raha to donkeys le aye. Wo us ka behtar alternative hain
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈیل کی خبریں مہنگائی کے طوفان سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے: شاہد خاقاننوازشریف اور اسحق ڈار نے تو آئی ایم ایف والوں سے تنگ آ کر انہیں چپیڑیں بھی ماری تھیں کہ بھئی نہیں چاہیے قرضہ کیوں روز آ جاتے ہو تنگ کرنے ڈیل کی خبریں ھوں یا شیخ صاحب کے حالیہ گمراہ کن بیانات سانحہ مری کا غم بھلانے اور طوفانی مہنگائی سے قوم کی توجہ ہٹانے کیلئے بہترین طریقہ واردات ھے حکومت پی ٹی آئی کا مگر اب قوم ھوشیار ھو چکی ایسا نہیں چلے گا دمادم مست قلندر ھو کر ہی رھے گا O lantiyo chori tumhare baap ne thy ye pahari to bahot hi beghairat hey
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: پاکستان کی صحافیوں، سول سوسائٹی کیخلاف ہراسانی کی مذمتترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر میں صحافیوں اور سول سوسائٹی کے کارکنوں کے خلاف بڑھتی ہراسانی، غیر قانونی گرفتاریوں اور جعلی فوجداری مقدمات کے اندراج کی مذمت کرتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قبل از وقت انتخاب کی صورت میں ن لیگ عوام کی اولین پسند2018 کے مقابلے میں پی ٹی آئی کی مقبولیت میں کمی، ن لیگ اور پی پی کی مقبولیت میں اضافہ ہوا، سروے مزید پڑھیں: PTI PPP PMLN Geo 🧺 Basket News Inshallah TLP ✊ یہ سروے یقیناً شکیل الرحمٰن اور عامر محمود نے کیا ہو گا ایسی کی تیسی جو کرنی ھے خبر بھی لینا پڑتی ھے میڈیا سیل بھی تو ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نوواک جوکووچ کی بےدخلی کیخلاف اپیل کی سماعت شروعآسٹریلیا میں نوواک جوکووچ کی بےدخلی کے خلاف اپیل کی سماعت شروع ہوگئی ہے، فیڈرل کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں فل بنچ کیس کی سماعت کررہا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی اور کرپشن کی صورت میں آگ لگی ہوئی ہے: سراج الحقامیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی اور کرپشن کی صورت میں آگ لگی ہوئی ہے۔ سراج الحق نے لاہور میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام حکومتوں نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »