آرمی چیف نے حاضر سروس میجر کی عمر قید کی توثیق کر دی

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : Newsonepk Armychief Pakistan

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملٹری کورٹ نے میجر کو اپنے اختیارات کے غلط استعمال کا مرتکب پایا تھا،کورٹ نے میجر کو ملازمت سے برخواست اور عمر قید کی سزا سنائی تھی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ فوج کااحتسابی نظام مضبوط ہے،میجرنوکری سےبرخاست،عمرقیدکی سزاسناکرجیل بھیج دیاگیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ میجر کے خلاف اقدام محکمانہ احتساب کے سسٹم کے تحت کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف نے حاضر سروس میجر کی عمر قید کی توثیق کر دیآرمی چیف نے حاضر سروس میجر کی عمر قید کی توثیق کر دی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی - ایکسپریس اردوملک اور خطے میں جاری امن کی کوششوں کے تسلسل کیلئے یہ فیصلہ کیا، وزیراعظم آفس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی - ایکسپریس اردوملک اور خطے میں جاری امن کوششوں کے تسلسل کیلئے یہ فیصلہ کیا، وزیراعظم آفس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف نے حاضر سروس میجر کو عمر قید کی توثیق کردی - ایکسپریس اردوفوجی عدالت نے پاک فوج کے حاضر سروس میجر کو اختیارات کے ناجائز استعمال پر عمر قید کی سزا سنائی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تہران برٹش کونسل کی ایرانی خاتون ورکر کی 10 سال قید کی سزا کی توثیقتہران برٹش کونسل کی ایرانی خاتون ورکر کی 10 سال قید کی سزا کی توثیق Tehran BritishCounsil Worker IranianWoman FinalAppeal Condemned10Years IntelligenceServices America EuropeanUnion
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازت میں تین سال کی توسیعاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کر دی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »