’ہمیں کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف آواز اٹھانا ہوگی‘

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’ہمیں کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف آواز اٹھانا ہوگی‘ ويڈيو لنک: DailyJang

امریکی رکن کانگریس ایورٹ کلارک کا کہنا ہے کہ ہمیں کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف آواز اٹھانا ہوگی، احتجاج کرنا ہوگا کیونکہ مقبوضہ کشمیر کے عوام ہم جیسے لوگوں پر انحصار کر رہے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی شہر نیویارک کے سب سے زیادہ آبادی والے علاقے بروکلن سے امریکی رکن کانگریس ایورٹ کلارک نےنیو یارک میں جیو نیوز کے سینئر نمائندے عظیم ایم میاں سے گفتگو کے دوران ایورٹ کلارک نے کہا کہمیں بھارت کے جارحانہ اقدامات ناقابل قبول ہیں۔ کشمیریوں کو بلا خوف و خطر خود ارادیت، اپنی مرضی سے عبادت کرنے اور اپنے حساب سے زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے۔کی جانب سے وادی پر قبضے کے خوف سے آزاد جینے کا حق بھی حاصل ہے۔ اگرچہ اس وقت امریکی کانگریس سیشن میں نہیں ہے، میں جانتی ہوں کہ بہت سے...

انہوں نے کہا کہ ہمارا بھارت سے مطالبہ ہے کہ وہ کشمیر میں جارحیت بند کرے اور کشمیریوں کو اُن کا حق خود ارادیت دے، وہاں کوئی جانی نقصان نہ ہو، وہاں کسی کی املاک پر قبضہ نہ کیا جائے اور کشمیریوں کو مذہبی آزادی حاصل ہو۔ امریکی رکن کانگریس ایورٹ کلارک کا کہنا ہے کہ میں جانتی ہوں کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کی کوشش کر رہا ہے۔ یہ انتہائی خوفناک اقدام ہے جو ہماری آنکھوں کے سامنے ہو رہا ہے۔ جو لوگ قانون کو مانتے ہیں، انصاف اور خود ارادیت پر یقین رکھتے ہیں وہ خاموش تماشائی بنے نہیں بیٹھ سکتے۔

ہمیں اس پر آواز اُٹھانا ہوگی، احتجاج کرنا ہوگا کیونکہ مقبوضہ کشمیر کے عوام ہم جیسے لوگوں پر انحصار کر رہے ہیں جو جانتے ہیں کہ کشمیری نسل در نسل کن مصائب سے گزر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بات اب صرف آزاد کشمیر پر ہوگی، بھارتی وزیردفاع۔مقبوضہ وادی میں ریفرنڈم کرالیں، شاہ محمودبات اب صرف آزاد کشمیر پر ہوگی، بھارتی وزیردفاع۔مقبوضہ وادی میں ریفرنڈم کرالیں، شاہ محمود تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سونم کپور کو کشمیر سے متعلق حقائق سامنے لانے پر بھارتی عوام کی تنقید کا سامنا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر پر بیان، سونم کپور سے بھارتی ناراضبھارتیوں نے بھی سونم کپور کو آڑے ہاتھوں لے لیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر پر سونم کپورکا بیان، بھارتی برہمبھارتی اداکارہ سونم کپور کے کشمیر کے حوالے سے بیان پر بھارتی ان سے برہم ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دِنوں بھارتی اداکارہ سونم کپور نے برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی ایشین نیٹ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا چینی صدر کو خط، کشمیر پر حمایت کرنے پر شکریہ ادا کیاشہباز شریف کا چینی صدر کو خط، کشمیر پر حمایت کرنے پر شکریہ ادا کیا ShehbazSharif XiJinping Letter KashmirIssue CPEC CMShehbaz pid_gov MoIB_Official CPEC_gov_pk CPEC_Official RisingKashmir ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ اور مودی کا ٹیلیفونک رابطہ، امریکی صدر کا کشمیر پر تناؤ کم کرنے پر زورامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم مودی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، امریکی صدر نے مودی کو مسئلہ کشمیر پر تناؤ کم کرنے پر زور دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »