آرمی چیف کا برطانوی وزارت دفاع کا دورہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف کا برطانوی وزارت دفاع کا دورہ تفصیلات جانئے: DailyJang

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانوی وزارت دفاع کا دورہ کیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام اور تصاویر شیئر کیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق برطانوی وزرات دفاع کے دورے کے موقع پر چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل سر نک کارٹر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا استقبال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وفود کی سطح پر مذاکرات میں جیو اسٹریٹجیک صورتحال اور پاک برطانیہ عسکری تعاون پر بات چیت کی گئی۔گزشتہ دنوں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انٹرنیشنل اسٹریٹجیک انسٹی ٹیوٹ آف اسٹڈیز میں بھی ہونے والی تقریب میں خطاب کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کا برطانوی وزارت دفاع کا دورہ، آئی ایس پی آر(آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانوی وزارت دفاع کا دورہ کیا، برطانوی جنرل سرنک کارٹر نے جنرل قمر جاوید باجوہ کا استقبال کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا برطانوی وزارت دفاع کا دورہ، آئی ایس پی آرآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانوی وزارت دفاع کا دورہ کیا، برطانوی جنرل نے ان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا برطانوی وزارت دفاع کا دورہلندن: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے برطانوی وزارت دفاع کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے برطانوی وزارت دفاع کے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف پاکستان، جنوبی افریقا کا میچ دیکھنے پہنچ گئےآرمی چیف، پاکستان اورجنوبی افریقا کا میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئے تفصيلات جانئے: DailyJang CWC19 PAKvSA اوئے غفورے ۔۔ ذرا ویکھ ۔۔ ایتھے کوئی ایتھوپیئن تو نئیں اے ناں Nice So he was the one behind our team’s victory! It’s not the man behind the gun but gun behind the man that matters. 😜
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا، آرمی چیف میچ دیکھنے پہنچ گئےپاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا، آرمی چیف میچ دیکھنے پہنچ گئے مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu COAS PAKvSA CWC19 Anve sharminda hony chalay gy hean Long live Pak army Love of pak army with pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایتھوپیا میں بغاوت، آرمی چیف فائرنگ سے زخمی -ایتھوپیاکی ریاست امہارامیں گزشتہ روز ہونے والی بغاوت میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، ایتھوپین آرمی چیف کو ان کے دفتر میں نشانہ بنایا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »