ایتھوپیا میں بغاوت، آرمی چیف فائرنگ سے زخمی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایتھوپیا میں بغاوت، آرمی چیف فائرنگ سے زخمی مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Ethiopia

تفصیلات کے مطابق ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد نے تصدیق کی ہے کہ ایتھوپین آرمی چیف اور ان کےایڈوائزر کے دفتر پر فائرنگ کی گئی ہے اور انہیں گولی لگی ہے، تاہم ان کی زندگی کے حوالے سے کسی قسم کی تصددیق یا تردید نہیں کی۔

ان کا کہنا ہے کہ امہارا کے پایہ تخت باہر دار میں باغیوں نے ایتھوپین آرمی چیف کےدفترمیں گھس کرفائرنگ کی گئی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل ایتھوپین حکومت نے اعلان کیا تھا کہ امہارا میں بغاوت ہوئی ہے جس سے نبٹا جارہا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی ہے جبکہ علاقے میں نظام زندگی معطل ہو کر رہ گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایتھوپیا کی فوج کے چیف آف اسٹاف کو حکومت گرانے کی کوشش میں گولی ماردی گئیایتھوپیا کی فوج کے چیف آف اسٹاف کو حکومت گرانے کی کوشش میں گولی ماردی گئی Read New Ethiopia ArmyChiefOfStaff Killed AssassinationAttempt میوہسپتال میں +B خون کی اشد ضرورت ہے۔ عطیہ کرنے والے بھائی اس نمبر پر فوری رابطہ کریں۔ 0301-6919482
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان دیرپا امن واستحکام حاصل کرنے کے قریب ہے، آرمی چیف - ایکسپریس اردوجنوبی ایشیا میں امن کا دارومدار تنازعات کے حل میں ہے، سربراہ پاک فوج InshaAllah .OUR GREAT GENERAL MR.QAMAR JAVED BAJWA,S GREAT STATEMENT.....IT WILL BE GREAT HAPPENNING OF ERA...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسلم لیگ( ن) کا قومی ترقیاتی کونسل میں آرمی چیف کو شامل کرنے پراعتراضمسلم لیگ( ن) کا قومی ترقیاتی کونسل میں آرمی چیف کو شامل کرنے پراعتراض PMLN ArmyChief COAS ShahidKhaqanAbbasi NationalDevelopmentCouncil SKhaqanAbbasi pmln_org pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایک سال میں 5بار دواؤں کی قیمت میں اضافہلاہور:ایک سال میں 5بار دواؤں کی قیمت میں اضافےسے مریضوں کی جان پر بن آئی، شوگر اور دل کی 4ہزار میں ملنے والی دوائیں اب 6ہزار میں ملیں گی۔ مریضوں کی پریشانی بڑھ گئی، وفاقی ادارہ صحت نے ادویات کی جینیریک سالٹ کی قیمت میں 15فیصد کمی کا نوٹیفکیشن تو جاری کیا مگر ادویات کی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں آٹا,گھی اورمیدے کی قیمتوں میں اضافہ ,آٹے کا بڑا تھیلا 20 روپے مہنگالاہور میں آٹا,گھی اورمیدے کی قیمتوں میں اضافہ ,آٹے کا بڑا تھیلا 20 روپے مہنگا Lahore GOPunjabPK PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چینی کی قیمت میں اضافہ ، جہانگیر ترین میدان میں آگئےاسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین بجٹ میں چینی کی قیمت میں اضافے پر میدان میں آگئے اور کہا میری توخواہش ہےچینی پرکوئی ٹیکس نہ ہو ATM machine ny apna ullo sedha kar hi Lia, Investor JahangirKTareen Such to keh raha hai Target wo jo elections mai laga ab pora hoga I am PTI supporter but not patwari jaha yeh galat hain hum inko bhi support nahi kare gay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »