آرمی چیف تعیناتیاہم تقرری کی سمری سے متعلق صدر سے رابطے میں ہوں وہ مجھ سے مشورہ کریں گے: عمران خان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف تعیناتی،اہم تقرری کی سمری سے متعلق صدر سے رابطے میں ہوں، وہ مجھ سے مشورہ کریں گے: عمران خان تفصیل:ImranKhanPTI PTIChairmanImranKhan PTIofficial InsafPK LongMarch PTILongMarch

انہوں نے کہا کہ اہم تقرری کی سمری سے متعلق صدر سے رابطے میں ہوں اور وہ تعیناتی کی سمری پر مجھ سے مشورہ کریں گے۔

ان کا مزید کہنا تھاکہ اہم تقرری پر وزیراعظم ایک مفرور کے پاس پوچھنے کیلئے جاتا ہے، میں تو اپنی جماعت کا سربراہ ہوں تو صدر مجھ سے ضرور بات کریں گے۔خیال رہے کہ گزشتہ شب وزیراعظم ہاؤس کو آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری موصول ہوئی اور کسی بھی وقت اس سمری پر فیصلہ متوقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر تعیناتی کی سمری پر مجھ سے مشورہ کریں گے، عمران خانچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ اہم تقرری کی سمری سے متعلق صدر سے رابطے میں ہوں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial PMLN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی سمری پر مجھ سے مشورہ کریں گے، عمران خان - ایکسپریس اردوتقرری کے معاملے پر صدر سے رابطے میں ہوں، عارف علوی بطور پارٹی سربراہ مجھ سے مشاورت کریں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اہم تقرری کی سمری سے متعلق صدر سے رابطے میں ہوں، وہ مجھ سے مشورہ کریں گے: عمرانصدر عارف علوی میرے ساتھ رابطے میں ہیں، میں تو اپنی جماعت کا سربراہ ہوں تو صدر مجھ سے ضرور بات کریں گے: سابق وزیراعظم لعنت ہو تم پر ملکی غدارو ایف آئی آر درج کرانے کی اوقات نہیں اور چلا ہے تعیناتی پر مشورہ دینے 😂😂😂🤦
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گےالیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کراچی کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتےہوئے کہا گیا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول، 6 نام شاملوزیراعظم ہاؤس کو وزارت دفاع سے نئے آرمی چیف کے لیے ناموں سے متعلق سمری موصول ہوگئی ہے۔ تفصیلات جانیے: ShehbazSharif ArmyChief COAS
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »