آج دنیا بھر میں کورونا وائرس کے 25 لاکھ نئے کیسز کا اضافہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صرف امریکا اور بھارت میں مجموعی طور پر 7 لاکھ کیسز رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

دنیا بھر میں پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں 25 لاکھ نئے کیسز کا اضافہ ہوگیا۔

امریکا میں چار لاکھ انتیس ہزار سے زیادہ جبکہ بھارت میں کورونا کے دو لاکھ 71 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ آسٹریلیا میں پانچ روز بعد کورونا کیسز کی یومیہ تعداد ایک لاکھ سے کم ہوگئی، آسٹریلیا میں گذشتہ روز کورونا کے 85 ہزار 824 نئے کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔ایران میں اومی کرون ویرینٹ سے پہلی تین اموات رپورٹ ہوئیں، ایران میں اومی کرون کیسز کی تعداد ایک ہزار 162 ہوگئی ہے۔آسٹریا میں کورونا ویکسی نیشن لازمی کرنے کے فیصلے کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں کورونا کیسز میں اضافہ: صوبے بھر میں اسکول کھلنے رکھنے کا فیصلہسندھ میں کورونا کیسز میں اضافہ: صوبے بھر میں اسکول کھلنے رکھنے کا فیصلہ Sindh Karachi Coronavirus Omicron CMSindh SindhGovt SindhCMHouse OfficialNcoc MuradAliShahPPP AzraPechuho SaeedGhani1 MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، شرح 39 فیصد سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوملک میں کورونا سے 752 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، این سی او سی KHAN ufff
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں اومیکرون کیسز میں ہوش ربا اضافہلاہور میں کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے کیسز میں بے تحاشہ اضافہ ہوگیا، اومیکرون کے مزید 28 کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں۔ Or Shaikhupura ke kya condition hai موجودہ حکومت کوئی قدم وقت پر نہیں اٹھاتی۔۔۔ اب بھی دیر کے رہی ہے الله پاک معافی دیگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات اور کویت میں کورونا کیسز میں اضافہاماراتی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2683 نئے کیسز ریکارڈ پر آئے۔ دوسری جانب کویت میں کورونا کے 4883 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے- امارات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کیسز میں اضافے پر اہم اجلاس طلبسندھ میں کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے پیش نظر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ شرح 8فیصد سے زائدپاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ، شرح 8فیصد سے زائد Pakistan CoronavirusPakistan Ration CoronaCases COVID19 Infection Deaths Patients NCOC OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar fslsltn WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »