آج کل لوگ عورت کو مضبوط نہیں دیکھنا چاہتے اسی لیے ڈراموں میں عورت کو پٹتے ہوئے دکھایا جاتا ہے:رابعہ بٹ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

05:34 PM, 23 Jul, 2023, انٹرٹینمینٹ, لاہور:اداکارہ و ماڈل رابعہ بٹ  کاکہنا ہے کہ آج کل لوگ عورت کو مضبوط نہیں دیکھنا چاہتے، اسی لیے ڈراموں میں عورت کو

لاہور:اداکارہ و ماڈل رابعہ بٹ کاکہنا ہے کہ آج کل لوگ عورت کو مضبوط نہیں دیکھنا چاہتے، اسی لیے ڈراموں میں عورت کو پٹتے ہوئے دکھایا جاتا ہے۔انہوں نے ایک انٹرویو میں کہاکہ مضبوط عورت دکھانے کا مطلب خراب عورت ہوتا ہے کیونکہ ہمارے معاشرے میں مار پیٹ برداشت کرنے والی عورت کو اچھا سمجھا جاتا ہے، ناظرین ایسی کہانیاں شوق سے دیکھتے ہیں جس کی وجہ سے ریٹنگ آتی ہے۔

سوشل میڈیا پر نئے ڈراما سیریز ’گناہ‘ میں رابعہ بٹ کی بطور پولیس افسر پرفارمنس کو کافی پسند کیا جارہا ہے، رابعہ بٹ نے کہا کہ آج کل لوگ عورت کو مضبوط نہیں دیکھنا چاہتے، اسی لیے ڈراموں میں عورت کو پٹتے ہوئے دکھایا جاتا ہے۔ان کاکہنا تھا کہ ہمارے معاشرے میں مضبوط عورت کا تصور خراب عورت کا ہوتا ہے کیونکہ اچھی عورت صرف مار پیٹ برداشت کرتی ہے اور روتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ معاشرے کا شروع سے حصہ ہے کہ اگر عورت اپنے حق کے لیے آواز اٹھائے تو اسے بُرا سمجھا جاتا ہے۔اداکارہ نے کہا ان مسائل پر اگر ڈائریکٹر کوئی کہانی تخلیق کرتے ہیں تو ان کہانیوں کو آڈینس قبول نہیں کرتی، آڈینس عورتوں کو مار پیٹ اور روتا ہوا دیکھنا چاہتی ہے جس کی وجہ سے ریٹنگ آتی ہے، اور پھر ظاہر سی بات ہے ڈائریکٹرز اور پروڈیوسرز بھی ایسے پروجیکٹس بنانے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔رابعہ بٹ نے اپنے ڈراما سیریل ’گناہ‘ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ’گناہ میری زندگی کا ایسا واحد پروجیکٹ ہے جس میں...

ڈرامہ سیریل ’گناہ‘ کو ناظرین کی جانب سے کافی پذیرائی دی جارہی ہے، یہ ڈراما کرائم تھرلر پر مبنی ہے ۔6 اقساط پر مبنی ڈرامے کی کاسٹ بھی شاندار ہے جس میں صبا قمر، سرمد کھوسٹ، رابعہ بٹ، جگن کاظم اور دیگر شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مانع حمل ادویات کے خواتین کی صحت پر کیا اثرات ہو سکتے ہیں - BBC News اردو’ایک غلط فہمی یہ ہے کہ اس دوا کو لینے سے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے لیکن ایسا نہیں ہے۔‘ اس تحریر میں جانیے کہ مانع حمل ادویات کے خواتین کے صحت پر کون سے مثبت اور منفی اثرات ہو سکتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں تیزبارشوں سے 4 افراد جاں بحقسیلاب اور بارشوں سے7 گھر تباہ ہوئے جبکہ 67 گھروں کو جزوی نقصان ہوا، چترال لوئر میں سیلاب سے 39 اور اپر چترال میں 19 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یونیورسٹی آف نارووال ’’آسیب‘‘ سے آزاد ؟؟؟محمداعظم خاور پہلی محبت، پہلی ملاقات اورپہلا ٹاکرا ہمیشہ انسان کو یاد رہتا ہے، آج کل کے ڈیجیٹل زمانہ میں اگر یہ اضافہ کرلیا جائے کہ پہلی فون کال بھی ہمیشہ یاد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فوجی عدالتوں میں ٹرائل کس طرح کیا جاتا ہے؟ اٹارنی جنرل نے بتا دیاسویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے تمام مراحل بیان کردیے۔ تفصیلات: DailyJang SupremeCourt
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'انتخابات میں تاخیر کا امکان نہیں، آئینی مدت پوری ہوتے ہی اقتدار سے علیحدہ ہو جائینگے'عوام سے کہوں گا کہ آپ نےتمام جماعتوں کا تجربہ کیا لیکن ن لیگ نے ملکی تاریخ میں ریکارڈ ترقی کی، اس لیے اسی جماعت کو موقع دیں: وفاقی وزیر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایمرجنگ کپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دینا چاہتے ہیں : محمد حارثکولمبو : ( ویب ڈیسک ) پاکستان شاہینز کے کپتان محمد حارث کا کہنا ہے کہ ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دینا چاہتے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »