فوجی عدالتوں میں ٹرائل کس طرح کیا جاتا ہے؟ اٹارنی جنرل نے بتا دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے تمام مراحل بیان کردیے۔ تفصیلات: DailyJang SupremeCourt

فوجی عدالتوں میں ٹرائل کس طرح کیا جاتا ہے؟ فوجی ٹرائل سے گزرنے والے سویلینز کو کون سے حقوق حاصل ہوں گے؟ ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس میں اٹارنی جنرل نے طریقہ کار عدالت کو بتایا۔

اٹارنی جنرل نے کہا کہ فوجی عدالتوں میں سب سے پہلے وقوعہ کی رپورٹ پیش کی جاتی ہے، اس کی روشنی میں کمانڈنگ افسر کورٹ آف انکوائری میں واقعہ کی مکمل تفتیش کرتا ہے، تفتیش کے بعد سویلینز کو آرمی ایکٹ کے سیکشن 73 اور 76 کے تحت گرفتار کیا جاسکتا ہے۔ ملزمان کو تمام شواہد اور گواہوں پر جرح کرنے کا مکمل حق دیا جاتا ہے، ملٹری ٹرائل کے دوران ملزمان کو وکیل کرنے کا اختیار بھی حاصل ہوتا ہے، ملزم کو اقبال جرم یا صحت جرم سے انکار کا آپشن دیا جاتا ہے، اقبال جرم پر سزا سنا دی جاتی ہے، صحت جرم سے انکار پر آرمی ٹرائل شروع ہوجاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس: کس طریقہ کار کے تحت لوگوں کو فوجی تحویل میں لیاگیا؟ عدالتفوجی ہو یا سویلین،کیا آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل میں آنے والے بنیادی انسانی حقوق سےخارج ہوں گے؟ جسٹس یحییٰ آفریدی کا اٹارنی جنرل سے استفسار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملٹری کورٹ ٹرائل: کس طریقہ کار کے تحت لوگوں کو فوجی تحویل میں لیا گیا؟ عدالتاسلام آباد: (دنیا نیوز) فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت جاری ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملٹری کورٹ ٹرائل: کس طریقہ کار کے تحت لوگوں کو فوجی تحویل میں لیا گیا؟ عدالتاسلام آباد: (دنیا نیوز) فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت جاری ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل: درخواست گزاران کی حکمِ امتناع کی درخواست مسترد ملٹری ٹرائل شروع ہونے سے قبل عدالت کو آگاہ کیا جائے: چیف جسٹس11:06 AM, 21 Jul, 2023, پاکستان, بریکنگ نیوز, اسلام آباد:  چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کس طریقہ کار کے تحت لوگوں کو فوجی تحویل میں لیا گیا: جسٹس مظاہر نقوی آرمی ایکٹ سیکشن 2 کے مطابق کوئی سویلین افواج کا ڈسپلن خراب کرے تو ملٹری ٹرائل میں آتا ہے: اٹارنی جنرلکس طریقہ کار کے تحت لوگوں کو فوجی تحویل میں لیا گیا: جسٹس مظاہر نقوی، آرمی ایکٹ سیکشن 2 کے مطابق کوئی سویلین افواج کا ڈسپلن خراب کرے تو ملٹری ٹرائل میں آتا ہے: اٹارنی جنرل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سانحہ 9 مئی: بلاشبہ حملے سنگین لیکن ٹرائل منصفانہ ہونا چاہیے : چیف جسٹسسپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس  عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کو ہونے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »