فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل: درخواست گزاران کی حکمِ امتناع کی درخواست مسترد ملٹری ٹرائل شروع ہونے سے قبل عدالت کو آگاہ کیا جائے: چیف جسٹس

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل: درخواست گزاران کی حکمِ امتناع کی درخواست مسترد ، ملٹری ٹرائل شروع ہونے سے قبل عدالت کو آگاہ کیا جائے: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ لارجر بنچ میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس عائشہ ملک شامل ہیں۔

چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ افواج کا ڈسپلن کیسے خراب ہوا؟ افواج کا ڈسپلن خراب کرنا قانون میں درج ہے یا قانون سے اخذ کیا گیا ہے؟جسٹس یحییٰ آفریدی نے استفسارکیا آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ آرمی ایکٹ بنیادی انسانی حقوق کے دائرے سے خارج ہے؟جسٹس یحییٰ آفریدی نے زور دے کر استفسار کیا کہ کہ فوجی ہو یا سویلین، کیا آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل میں آنے والے بنیادی انسانی حقوق سے خارج ہوں گے؟جسٹس اعجاز الاحسن بولے سویلین پر فوجی ایکٹ کے اطلاق کیلئے 21 ویں ترمیم کی گئی تھی، سویلین پر آرمی...

چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے اٹارنی جنرل سے کہا کہ عدلیہ کی آزادی انصاف کی بنیاد ہے، ملٹری ایکٹ کے تحت پراسیکیوشن کیس کا فیصلہ کرے گی، اپیل بھی سنیں گے، اٹارنی جنرل! 2015ء میں جو آئین کو پسِ پشت ڈالا گیا تھا وہ اب نہیں ہو رہا، فوجی عدالت کے فیصلے کے خلاف کسی آزادانہ فورم پر اپیل کا حق بنیادی حقوق کی ضمانت ہے۔اٹارنی جنرل نے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کا پراسس بتاتے ہوئے کہا کہ جس کمانڈنگ آفیسر کی زیر نگرانی جگہ پر جو کچھ ہوتا ہے اس کی رپورٹ دی جاتی ہے، رپورٹ جی ایچ کیو ارسال کی جاتی ہے،...

چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ سزائے موت کا موجودہ کیس سے تعلق نہیں ہے۔ اٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ بادی النظر میں گرفتار 102 ملزمان میں سے کسی کو سزائے موت یا 14 سال سزا نہیں دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیس: جب کسی آرمی افسر کی موت نہیں ہوئی تو دفعہ 302 کیسے لگا دی؟ جسٹس مظاہرنقوی آرمی ایکٹ ایک مخصوص کلاس پرلگتا ہے سب پر نہیں چیف جسٹس کے ریمارکسفوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیس: جب کسی آرمی افسر کی موت نہیں ہوئی تو دفعہ 302 کیسے لگا دی؟ جسٹس مظاہرنقوی ، آرمی ایکٹ ایک مخصوص کلاس پرلگتا ہے سب پر نہیں، چیف جسٹس کے ریمارکس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کس طریقہ کار کے تحت لوگوں کو فوجی تحویل میں لیا گیا: جسٹس مظاہر نقوی آرمی ایکٹ سیکشن 2 کے مطابق کوئی سویلین افواج کا ڈسپلن خراب کرے تو ملٹری ٹرائل میں آتا ہے: اٹارنی جنرلکس طریقہ کار کے تحت لوگوں کو فوجی تحویل میں لیا گیا: جسٹس مظاہر نقوی، آرمی ایکٹ سیکشن 2 کے مطابق کوئی سویلین افواج کا ڈسپلن خراب کرے تو ملٹری ٹرائل میں آتا ہے: اٹارنی جنرل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سانحہ 9 مئی: بلاشبہ حملے سنگین لیکن ٹرائل منصفانہ ہونا چاہیے : چیف جسٹسسپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس  عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کو ہونے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مارشل لا لگا تو مداخلت کریں گے: چیف جسٹس01:46 PM, 21 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے عام شہریوں کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس: کس طریقہ کار کے تحت لوگوں کو فوجی تحویل میں لیاگیا؟ عدالتفوجی ہو یا سویلین،کیا آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل میں آنے والے بنیادی انسانی حقوق سےخارج ہوں گے؟ جسٹس یحییٰ آفریدی کا اٹارنی جنرل سے استفسار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملٹری کورٹ ٹرائل: کس طریقہ کار کے تحت لوگوں کو فوجی تحویل میں لیا گیا؟ عدالتاسلام آباد: (دنیا نیوز) فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت جاری ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »