ایمرجنگ کپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دینا چاہتے ہیں : محمد حارث

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کولمبو : ( ویب ڈیسک ) پاکستان شاہینز کے کپتان محمد حارث کا کہنا ہے کہ ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دینا چاہتے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان شاہینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں سری لنکا اے کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی ہے جبکہ ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اے نے بھی بنگلہ دیش اے کو شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔

کولمبو میں کھیلے جانیوالے ایمرجنگ ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں پاکستان شاہینز نے سری لنکا کیخلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 321 رنز بنائے جبکہ ہدف کے تعاقب میں سری لنکا اے کی پوری ٹیم 262 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ سیمی فائنل میں فتح کے بعد پوسٹ میچ تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے محمد حارث کا کہنا تھا کہ ساری ٹیمیں یہاں فتح کے لئے آئی ہیں لیکن ہماری ٹیم کی نظریں فائنل میں بھارت کو شکست دینے پر مرکوز ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم ٹورنامنٹ کے دفاعی چیمئپن ہیں تاہم وہ ماضی کا حصہ ہے، ہماری توجہ فائنل پر ہے جس کیلئے ہم تیار ہیں۔Advertisement

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایمرجنگ ایشیا کپ: بھارت اے، بنگلادیش کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئیایونٹ کی دو مضبوط ٹیموں پاکستان اور بھارت نے میں فائنل میں جگہ بنالی ہے تفصیلات جانیے: EmergingAsiaCup2023 INDvsPAK Final DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان شاہینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئیپاکستان شاہینز نے ایمرجنگ ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں سری لنکا اے کو 60 رنز سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی۔ تفصیلات جانیے:
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان شاہینز کی فتح کے جشن میں ’شاہین‘ بھی شاملٹیسٹ اسکواڈ کے فاسٹ بولر نے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔ تفصیلات جانیے: ShaheenShahAfridi EmergingAsiaCup2023 DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی 15 سال بعد عالمی جونیئر اسکواش چیمپئین شپ کے فائنل میں رسائی - ایکسپریس اردوحمزہ خان نے ایونٹ کے سیمی فائنل میں فرنچ کھلاڑی کو شکست دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین اور پاکستان میں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں، بلاول بھٹو زرداریبلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے۔ تفصیلات: DailyJang BilawalBhuttoZardari
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان شاہینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئےپاکستان شاہینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئے ARYNewsUrdu AsiaCup
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »