یوکرین اور پاکستان میں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں، بلاول بھٹو زرداری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے۔ تفصیلات: DailyJang BilawalBhuttoZardari

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یوکرین اور پاکستان کے درمیان کوئی دفاعی معاہدہ نہیں، پاکستان یوکرین کے ساتھ دو طرفہ تعلقات بڑھانے کا خواہاں ہے، ہم خطے میں امن چاہتے ہیں۔

یوکرینی ہم منصب کے ساتھ اسلام آباد میں پریس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے، مسائل بات چیت کے ذریعے حل ہونے چاہئیں۔یوکرینی وزیر خارجہ دمیترو کلیبا نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں یوکرینی اشیا کی رسائی کو آسان بنایا جائے، ہماری سلامتی اور خود مختاری کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

دمیترو کلیبا نے کہا کہ پاکستان اور یوکرین کے درمیان اچھے تعلقات ہیں، تجارت اور تعاون کو مزید وسعت دینا چاہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان روس اور یوکرین کے مابین تنازعے کا حل چاہتا ہے:بلاول بھٹواسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے یوکرینی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ پاکستان روس اور یوکرین کے مابین تنازعے کا حل چاہتا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف سے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی ملاقاتاسلام آباد : ( دنیا نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف سے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی ملاقاتوزیراعظم شہباز شریف سے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی ملاقات Detail News PrimeMinister ShehbazSharif asifalizardari PMLN PPP Meeting BilawalBhuttoZardari BBhuttoZardari AAliZardari CMShehbaz pmln_org MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اب وزارت خارجہ روایتی اپروچ کے ساتھ کام نہیں کرسکتی: بلاول بھٹووزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ اب روایتی اپروچ کے ساتھ کام نہیں کر سکتی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سیاسی استحکام سے معاشی استحکام آئے گا پوری کوشش کی سیاست کو خارجہ تعلقات پر اثر انداز نہ ہونے دیاجائے: بلاول بھٹو08:05 PM, 18 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان,   کراچی: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زراری کاکہنا ہےکہ گذشتہ 15 ماہ میں خارجی تعلقات میں  بہتری آئی۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عام انتخابات کے بعد پاکستان استحکام کی طرف بڑھے گا، بلاول بھٹو زرداریپاکستان دنیا کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے، کوشش کی ہے کہ سیاست کو خارجہ پالیسی پر اثرانداز نہ ہونے دیں۔ تفصیلات جانیے: bilawalbhuttozardari PDM PPP DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »