'انتخابات میں تاخیر کا امکان نہیں، آئینی مدت پوری ہوتے ہی اقتدار سے علیحدہ ہو جائینگے'

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عوام سے کہوں گا کہ آپ نےتمام جماعتوں کا تجربہ کیا لیکن ن لیگ نے ملکی تاریخ میں ریکارڈ ترقی کی، اس لیے اسی جماعت کو موقع دیں: وفاقی وزیر

وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال کا کہناہے کہ انتخابات تاخیر کا شکار ہونے کا کوئی امکان نہیں،جیسے ہی آئینی مدت پوری ہوگی اقتدار سے علیحدہ ہو جائیں گے اور مشاورت کے بعد نگران حکومت سامنے آ جائے گی۔

لاہور میں احسن اقبال نے لائف ٹائم اچیومنٹ نیشنل انجینئرنگ ایکسیلنس ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام سے کہوں گا کہ آپ نےتمام جماعتوں کا تجربہ کیا لیکن ن لیگ کے دور میں ملکی تاریخ کی ریکارڈ ترقی ہوئی، اس لیے اسی جماعت کو موقع دیں۔ان کاکہنا تھاکہ حکومت ختم ہونے سے ایک ہفتہ پہلے نگران سیٹ اپ پر مشاورت مکمل کریں گے، جس کے بعد انتخابی عمل شروع ہوجائے گا۔

احسن اقبال کاکہناتھاکہ پاکستان ایٹمی پروگرام میں کامیابی کا فارمولہ ہی قومی ترقی کا فارمولہ ہے، معاشی ترقی پر کمپرومائز نہیں کرسکتے، معاشی طاقت کے لیے نشان منزل سامنے ہوگا تو سفر تیز ہوجائے گا۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف سوچ سمجھ کر واپس آنےکا فیصلہ کرینگے: ایاز صادقاگست میں اسمبلی کب تحلیل ہوگی اس تاریخ کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا ہے، امکان یہی ہےکہ 90 دن کا الیکشن عمل ہو، ایاز صادق
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

10بجے کی ہیڈلائنز1۔مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری،،پنجاب میں آج سے مزید بارشوں کا امکان،لاہور،راولپنڈی،مری،اٹک،چکوال اور جہلم میں گرج چمک کے ساتھ بادل برس سکتےہیں،بارشوں کا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

23 جولائی سے کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں تیز بارش کی پیشگوئیامید ہے دوسرے اسپیل میں کراچی میں اچھی بارش ہوگی تاہم صوبے میں یوم عاشور پر بارشوں کا امکان نہیں ہے: سردار سرفراز مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کرن جوہر نے اپنی ہی فلم پر شاہ رخ کے کردار کو ٹرول کردیاراہول فلم میں جو ڈائیلاگ کہتے ہیں غلط کہتے ہیں، کرن جوہر تفصیلات جانیے: DailyJang KaranJohar ShahrukhKhan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کے سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی قلت، مریض پریشاناسپتالوں میں سرنج، کینولا، ڈرپس، انجیکشن دستیاب نہیں، پچھلے سال سے اسپتالوں میں ایکسرے، سی ٹی اسکین نہیں ہو رہے: وائی ڈی اے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غیر آئینی طریقے سے آنے والے کو آئینی طریقے سے گھر بھیجا گیا: بلال اظہر کیانیغیر آئینی طریقے سے آنے والے کو آئینی طریقے سے گھر بھیجا گیا: بلال اظہر کیانی مزید تفصیلات ⬇️ PMLNGovt BilalAzharKiyani NawazShareef AudioLeaks NationalAssemblyOfPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »