کرن جوہر نے اپنی ہی فلم پر شاہ رخ کے کردار کو ٹرول کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راہول فلم میں جو ڈائیلاگ کہتے ہیں غلط کہتے ہیں، کرن جوہر تفصیلات جانیے: DailyJang KaranJohar ShahrukhKhan

واضح رہے کہ فلم میں سپر اسٹار شاہ رخ خان نے راہول کا کردار نبھایا تھا۔کرن کا کہنا تھا کہ راہول کہتے ہیں"ہم زندگی میں ایک مرتبہ پیار کرتے ہیں" لیکن راہول نے فلم میں دو مرتبہ پیار کیا۔ انکا مزید کہنا تھا کہ راہول کہتے ہیں کہ ہم ایک مرتبہ شادی کرتے ہیں، لیکن فلم میں راہول نے دو مرتبہ شادی کی۔.

واضح رہے کہ فلم میں سپر اسٹار شاہ رخ خان نے راہول کا کردار نبھایا تھا۔کرن کا کہنا تھا کہ راہول کہتے ہیں"ہم زندگی میں ایک مرتبہ پیار کرتے ہیں" لیکن راہول نے فلم میں دو مرتبہ پیار کیا۔ انکا مزید کہنا تھا کہ راہول کہتے ہیں کہ ہم ایک مرتبہ شادی کرتے ہیں، لیکن فلم میں راہول نے دو مرتبہ شادی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زمین کے تنازع پر فائرنگماں بیٹاقتلبلوچستان کے علاقے نصیر آباد میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کرکے ماں اور بیٹے کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق نصیرآباد کے علاقے گوٹھ موندر میں زمین کے تنازع پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے ’باربی‘پر پابندی عائد کردی08:35 PM, 21 Jul, 2023, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, لاہور:پنجاب حکومت نے مقبول اینی میٹڈ فلم ’باربی‘پر پابندی عائد کر دی ۔اینی میٹڈ فلم کو سینماؤں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک اور راہ چلتی لڑکی کو ہراساں کرنے کا واقعہ ، ویڈیو سامنے آگئیکراچی : گلستان جوہر کے بعد ایک اور راہ چلتی لڑکی کو ہراساں کرنے کا واقعہ سامنے آیا، جس کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جے شاہ یہ کیا تماشہ تھا - ایکسپریس اردوجے شاہ نے شیڈول کا اعلان پہلے کر دیا تو ان کو فائدہ نہیں بلکہ اوچھی حرکت کا نقصان ہی ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ :وفاقی پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا آغازاسلام آباد : ( دنیا نیوز ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے مقدمات کی ناقص تفتیش پر وفاقی پولیس کے افسران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شوہر کے انتقال کی خبر حرم میں عمرے کے دوران ملی: فہیمہ اعواناداکارہ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئیں جس دوران انہوں نے ایک سال قبل شوہر کی وفات کے واقعے پر بات کی۔ مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »