آئی ایم ایف معاہدہ، سیلز ٹیکس کے نفاذ سے پیٹرولیم مصنوعات پر 20 روپے اضافہ متوقع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیٹر آف انٹینٹ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد اور زرعی شعبے کی ٹیکس چھوٹ ختم کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات جانیے: PetrolDieselPrice IMF DailyJang

آئی ایم ایف کو حکومت پاکستان کی جانب سے بھجوائے گئے لیٹر آف انٹینٹ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد اور زرعی شعبے کی ٹیکس چھوٹ ختم کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد کیے جانے سے فی لیٹر قیمت میں 20 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ زرعی ادویات، کھاد، ٹریکٹرز پر سیلز ٹیکس چھوٹ ختم ہونے سے 150 ارب روپے کا ریونیو متوقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف معاہدہ: پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس سے 20 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکانزرعی ادویات، کھاد اور ٹریکٹرز پر سیلز ٹیکس چھوٹ ختم کر دی جائے گی: آئی ایم ایف کو یقین دہانی SHAHBAZ CHOR Govt works for the IMF seems like. hinaparvezbutt MaryamNSharif Marriyum_A GFarooqi مہنگائی کا رونا رونے والے صحافی اور کنیزیں نوکرانیاں لفافوں والی سرکار کہاں مر گئی ہیں شرم آتی ہے کہ نہیں بےشرم انسان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹیکس ایمنسٹی کیلئے قومی اسمبلی سے منظوری لازمی قرارآئی ایم ایف کی سخت شرائط کے تحت ٹیکس ایمنسٹی کیلئے قومی اسمبلی سے منظوری لازمی قرار دی گئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Aug 24, 2022, لاہور, Page 1,آئی ایم ایف کو قومی اسمبلی سے منظوری کے بغیر ٹیکس چھوٹ نہ دینے کی یقین دہانی Islamabad NAofPakistan Tax IMFNews FinMinistryPak GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی سخت شرائط، ٹیکس ایمنسٹی کیلئے قومی اسمبلی سے منظوری لازمی قرارپاکستان نے ان شرائط پرعملدرآمد کے لیے لیٹر آف انٹینٹ میں آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے۔ اچھی شرط ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی ٹیکس ایمنسٹی کیلئے قومی اسمبلی سے منظوری کی شرطاسلام آباد: (دنیا نیوز) آئی ایم ایف نے ٹیکس ایمنسٹی کیلئے قومی اسمبلی سے منظوری کی شرط عائد کر دی، پاکستان نے اس حوالے سے لیٹر آف انٹینٹ میں آئی ایم ایف کو عملدر آمد کی یقین دہانی بھی کرا دی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نہیں لگتا حکومت پیٹرولیم مصنوعات سستی کر پائے، چیئرمین پیٹرولیم کمیٹیسینیٹ قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کےاجلاس میں چیئرمین سینیٹر عبدالقادر کا کہنا ہے کہ نہیں لگتا حکومت پیٹرولیم مصنوعات سستی کر پائے گی، ابھی تو آگے جاکر حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی بھی لگانا ہے، آئی ایم ایف کو بجٹ میں 750ارب روپے پیٹرولیم سے بتائے گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »