آئی ایم ایف کی ٹیکس ایمنسٹی کیلئے قومی اسمبلی سے منظوری کی شرط

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے:

تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو بھیجے گئے لیٹر آف انٹینٹ کے مطابق ٹیکس ایمنسٹی سکیم اور ٹیکس چھوٹ قومی اسمبلی سے منظوری کے بغیر نہیں دی جائے گی، جبکہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم اور ٹیکس چھوٹ کے لیے ایس آر او جاری کرنے پرپابندی ہوگی۔

ایل او آئی میں کہا گیا ہے کہ کسی شعبے کو ٹیکس رعایت کے لیے کنسٹرکشن سیکٹر اور خفیہ اثاثے ظاہرکرنے کے لیے ایمنسٹی بھی قومی اسمبلی سے منظور کرانا ہوگی۔ آئی ایم ایف کے ایل او آئی کے مطابق سیلز ٹیکس میں باہمی ہم آہنگی کے لیے صوبوں کےساتھ مل کرکام کیاجائے گا جس کیلئےعالمی بینک کا تعاون حاصل ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیکس ایمنسٹی کیلئے قومی اسمبلی سے منظوری لازمی قرارآئی ایم ایف کی سخت شرائط کے تحت ٹیکس ایمنسٹی کیلئے قومی اسمبلی سے منظوری لازمی قرار دی گئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی سخت شرائط، ٹیکس ایمنسٹی کیلئے قومی اسمبلی سے منظوری لازمی قرارپاکستان نے ان شرائط پرعملدرآمد کے لیے لیٹر آف انٹینٹ میں آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے۔ اچھی شرط ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی نئی سخت شرائطکیاحکومت پارلیمنٹیرینز اور بیوروکریسی کےاثاثہ جات پبلک کرپائے گی؟آئی ایم ایف نے  پاکستان پر ایک اور سخت شرط عائد کردی ہے اور ٹیکس ایمنسٹی کیلئے اس کی قومی اسمبلی سے منظوری لازمی قرار دے دی ہے۔ آئی ایم ایف نے ایک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے صوبے میں مزید 10 یونیورسٹیاں بنانے کی منظوری دیدیلاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے صوبے میں 10 یونیورسٹیاں قائم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔10 یونیورسٹیوں کے قیام سے متعلق بل کا مسودہ پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی جھوٹا آدمی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فردوس شمیم پولنگ اسٹیشن میں موجود پائے گئے: ایم کیو ایممتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ سندھ اسمبلی فردوس شمیم پولنگ اسٹیشن میں موجود پائے گئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

این اے 245 میں کامیابی: ’حقیقی آزادی کی تحریک جاری رکھے ہوئے ہیں‘گزشتہ روز کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 پرضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی نےکامیابی حاصل کی۔ مزید پڑھیں :GeoNews ImranKhan Congratulations
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »