آئی ایم ایف کی شرط، کابینہ نے توانائی سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کی منظوری دے دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف کی شرط، کابینہ نے توانائی سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کی منظوری دے دی IMF Federalcabinet PDM PPP PMLN PTI

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے شرائط پر عمل درآمد کرتے ہوئے جون تک گھریلو صارفین کیلئے بجلی 7 روپے فی یونٹ تک مہنگی ہو گی، مارچ 2023 سے برآمدی شعبے اور کسانوں کیلئے بجلی پر سبسڈی ختم کی جائے گی، برآمدی شعبے کیلئے بجلی پر 12روپے 13 پیسے فی یونٹ کی سبسڈی بھی واپس لے لی جائے۔

پلان کے مطابق جون 2023 تک بجلی صارفین سے تقریباً 250 ارب روپے ریکور کئے جائیں گے اس کے علاوہ 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ کا سرچارج بھی لگے گا، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں بجلی مہنگی کی جائے گی، جون تک سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس میں اضافے سے 73 ارب روپے حاصل ہوں گے اس حوالے سے رواں ماہ بجلی 4 روپے 46 پیسے تک مہنگی ہو گی۔

ذرائع کے مطابق فروری کے ٹیرف میں اوسط اضافہ 3 روپے 21 پیسے فی یونٹ بنے گا جبکہ مارچ میں سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 69 پیسے مہنگی کی جائے گی، جون میں سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 64 پیسے مہنگی ہوگی، ستمبر میں بھی بجلی ایک روپے98 پیسے مہنگی کی جائے گی۔ جون تک برآمدی شعبے، کسانوں کیلئے سبسڈی ختم ہونے سے 65 ارب روپے حاصل ہوں گے، برآمدگنندگان کیلئے بجلی پر سبسڈی ختم ہونے سے 51 ارب روپے اضافی خزانے میں جمع ہوں گے، کسان پیکچ کے تحت بجلی پر سبسڈی ختم ہونے سے 14 ارب روپے زائد ملیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غریب عوام پر ایک اور بوجھ، مرحلہ وار بجلی مہنگی کا پلان آئی ایم ایف کے حوالےاسلام آباد: (دنیا نیوز) غریب عوام پر ایک اور بوجھ، حکومت پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) کے درمیان سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی روپیہ2فیصد تگڑا اسٹاک مارکیٹ میں تیزی.آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کی امیدوں پر ہفتہ وار کاروبار کے دوران ڈالر بیک فٹ پر رہا۔آئی ایم ایف کی مطلوبہ شرائط تسلیم کرنے اور حتمی مذاکرات سے امید
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس، خصوصی عدالت نے سلیمان شہباز کی بے گناہی کی رپورٹ مسترد کر دیلاہور: (دنیا نیوز) منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز کو بے گناہ کرنے کی ایف آئی اے کی رپورٹ سپیشل کورٹ نے مسترد کر دی۔ 😂🤣🤣🤣😂😂😂 Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

این ڈی ایم اے کی جانب سے 4.7 ٹن امدادی سامان کی ایک اور کھیپ ترکیہ روانہاسلام آباد: (دنیا نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے 4.7 ٹن امدادی سامان کی ایک اور کھیپ ترکیہ روانہ کر دی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردوبجلی کے بڑے صارفین پر ایک روپے فی یونٹ سرچارج عائد کرنے کی بھی منظوری، اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف پروگرام عمران کا دیا ہوا تحفہ ہم پیچھے نہیں ہٹ سکتے:مریم اورنگزیبآئی ایم ایف پروگرام عمران کا دیا ہوا تحفہ، ہم پیچھے نہیں ہٹ سکتے:مریم اورنگزیب Abbottabad PMLN Marriyum_A IMF pmln_org ImranKhanPTI GovtofPakistan Marriyum_A pmln_org ImranKhanPTI GovtofPakistan 🐸🐸🐸🇬🇧🇬🇧💵💵
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »