آئی ایم ایف پروگرام عمران کا دیا ہوا تحفہ ہم پیچھے نہیں ہٹ سکتے:مریم اورنگزیب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف پروگرام عمران کا دیا ہوا تحفہ، ہم پیچھے نہیں ہٹ سکتے:مریم اورنگزیب Abbottabad PMLN Marriyum_A IMF pmln_org ImranKhanPTI GovtofPakistan

ہے، اس معاہدے سے ہم نہیں ہٹ سکتے۔وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے یوٹرن کے علاوہ کچھ نہیں کیا ہے. ان کی خواہشات نہیں آئین کےمطابق کام ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات نے ایبٹ آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کے پاس ہم نہیں عمران خان گئے تھے اور ان کے غلط فیصلوں سے مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کے دور میں آئی ایم ایف معاہدہ توڑ کر معاشی مسائل پیدا کیے گئے تھے .

خیال رہے کہ پاکستان مسلم لیگ سوشل میڈیا ٹیم خیبرپختونخوا کا اجلاس آج منعقد ہو ا.جس کی صدارت سینئر نائب صدر اور پارٹی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کی۔اجلاس میں بات کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہماری پہچان آئین، اخلاق اور جمہوری اقدار ہیں، گالم گلوچ کا حصہ نہ بنیں، دلیل ،تہذیب اور سچائی سے جواب دیں ۔انہوں نے کہا کہ پڑھے لکھے، مہذب اور ذہین نوجوانوں کو سوشل میڈیا ٹیم میں آگے لائیں اور نوجوان سوشل میڈیا کو معاشرے میں مثبت سوچ پھیلانے کا ذریعہ بنائیں.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Marriyum_A pmln_org ImranKhanPTI GovtofPakistan 🐸🐸🐸🇬🇧🇬🇧💵💵

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معاشی بحران سیاسی بحران کی وجہ سے پیدا ہوا اور اب الیکشن میں تاخیر سے ایسا آئینی بحران پیدا کیا جا رہا ہے: فواد چودھریمعاشی بحران سیاسی بحران کی وجہ سے پیدا ہوا اور اب الیکشن میں تاخیر سے ایسا آئینی بحران پیدا کیا جا رہا ہے: فواد چودھری Detail News: IMF Pakistan PDM PMLNGovt IshaqDar Talks Decleration EconomyCrisis MIshaqDar50 GovtofPakistan fawadchaudhry
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شرائط پوری کرنے کی یقین دہانی، حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیےاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف پروگرام کے لیے شرائط پوری کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پی ٹی ائی کی حکومت پر کفافوں سمیت کتوں کی طرح بھونکتے تھے ۔۔ اب چاٹ بھی رئے ہیں لعنتی، نا اہل کرپٹ ابھی تو زرمبادلہ کے ذخائر تین ارب ڈالر ہیں ۔ نواز شریف اور اسحاق ڈار 12 اکتوبر 1999 تک انہیں صرف 1.2 ارب ڈالر کی کم تر ین سطح پر لے آئے تھے، پھر مشرف آگیا تھا۔اب پھر اسی راستے پر گامزن ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف پاکستان کو بتائے گا کہ مالی معاملات کیسے چلانے ہیں، شبر زیدیاسلام آباد : ماہر معیشت اور سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بتائے گا کہ مالی معاملات کیسے چلانے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے پاکستان کے دورے کا اعلامیہ جاری کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے دورے کے بعد اعلامیہ جاری کر دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے پاکستان کے دورے کا اعلامیہ جاری کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے دورے کے بعد اعلامیہ جاری کر دیا۔ The more you are professional in begging the more you receive the pennies.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف معاہدہ : پاکستان کو 'ایم ای ایف پی' کا ڈرافٹ مل گیااسلام آباد : وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے ایم ای ایف پی کا ڈرافٹ مل گیا ہے، پیر کو ورچوئل میٹنگ ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »