شہباز گل ساتھی رہنماؤں کی بے رخی کا شکار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل چند دن پہلے یہ شکوہ بھی کر چکے ہیں کہ ان کی پیشی پر پارٹی کارکن عدالت نہیں پہنچتے۔ تفصیلات: DailyJang

پارٹی رہنما میڈيا سے بات کرتے ہیں جبکہ شہباز گل ساتھ کھڑے ہوکر سنتے ہیں اور شہباز گل کی باری آتی ہے تو رہنما کٹ جاتے ہیں۔

فواد چوہدری اور اسد عمر حالیہ دنوں کی نمایاں مثال ہیں، اسد عمر کو تو شہباز گل نے روکنے کی بھی کوشش کی لیکن وہ رکے نہیں۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل چند دن پہلے یہ شکوہ بھی کر چکے ہیں کہ ان کی پیشی پر پارٹی کارکن عدالت نہیں پہنچتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز گل ساتھیوں کی بے رخی کا شکار، میڈیا ٹاک میں انکی باری پر پارٹی رہنما کٹنے لگےشہباز گل پارٹی ساتھیوں کی بے رخی کا شکار، میڈیا ٹاک میں انکی باری پر رہنما کٹنے لگے Baysharam Bayghayrat Shaitan Harami LoGG imrandoZzz CHORR TOLLA SHARAM KRO HAYA KRO 👇😡 What a obsession with IK.. Hahahahn nice
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی سینئر قیادت نے شہباز گل سے فاصلے بڑھا لیے گل آواز دیتے رہے لیکن اسد عمر اور فواد چودھری اکیلا چھوڑ کرچلے گئے01:43 PM, 10 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : عمران خان کے سابق چیف آف سٹاف اور انتہائی قریبی ساتھی شہباز گل سے پی ٹی آئی کی سینئر قیادت جان چھڑانے لگی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہبا ز گل کو اوورسیز دوستوں نے ہزاروں ڈالر کی پیشکش کیوں کی ؟ جانیےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہاہے کہ اووسیز دوستوں نے ہزاروں ڈالر دینے کی کوشش کی تاکہ کیس لڑ سکوں لیکن میں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کو پی ایس ایل سے قبل دھچکا، دو اہم کھلاڑی دستیاب نہیں ہوں گےٹم ڈیوڈ نے ورک لوڈ منیجمنٹ کی وجہ سے ابتدائی میچز میں شرکت سے معذرت کی ہے، وائین پارنیل گروئین انجری کا شکار ہوگئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’میرے یار کی شادی ہے‘، حسن علی کی منفرد انداز میں شاداب کو شادی کی مبارکبادآج شاداب خان کا ولیمہ ہے جس میں ساتھی کرکٹرز آصف علی، حسن علی، نسیم شاہ، فخر زمان سمیت کپتان بابر اعظم نے شرکت کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاداب خان کی مہندی کی ویڈیو وائرلویڈیو ساتھی کرکٹر حسن علی کی اہلیہ سامعیہ نے اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ کردی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ShadabKhan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »