بلوچستان: 7روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز پیر سے ہو گا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان: 7روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز پیر سے ہو گا Balochistan Anti Polio Campaign PakFightsPolio dpr_gob PolioFree EndPolio GovtofPakistan

بلوچستان کے 9 اضلاع کی 37 یونین کونسلز میں سات روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم پیر سے شروع ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق ایمر جنسی آپریشن سینٹر نے اپنے جاری کردہ بیان میں بتایا کہ مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے ایک لاکھ 27 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے، پولیو مہم کے دوران 575 ٹیمیں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے پر مامور ہوں گی۔ایمر جنسی آپریشن سینٹر کے مطابق انسداد پولیو مہم 9 اضلاع کے 37 انتہائی حساس یونین کونسلز اور رفیوجز کیمپ میں ہو گی.بلوچستان میں جنوری سال 2021 سے اب تک پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے 39 اضلاع میں انسدادِ پولیومہم کل شروع ہو گیلاہور میں پولیو وائرس کے کیس کی تصدیق کے بعد ملک کے 39 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فلور ملزمالکان کا پیر سے پنجاب میں ہڑتال کا اعلان ، دکانوں سے آٹا غائبلاہور : فلور ملزمالکان نے پیر سے پنجاب میں ہڑتال کا اعلان کردیا ، جس کے بعد دکانوں سے آٹا غائب ہوگیا اور قلت ہونا شروع ہو گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد ملک کے 39 اضلاع میں مہم کا آغازترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پولیو وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکمت عملی تیار کر لی گئی، لاہور میں وائرس کی تصدیق کے بعد ملک کے 39 اضلاع میں پولیو مہم کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ePaper News Feb 11, 2023, لاہور, Page 1,مشق سے مشترکہ فوائد ملیں گے : نیول چیف ، چیلنجز کا ملکت مقابلہ کرنا ہو گا : بلاول Detail News: Newspaper Nawaiwaqt NavtChief bilawalBhutto BBhuttoZardari
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ خوراک اور فلور ملز کا تنازع، لاہور میں آٹے کی قلت پیدا ہوگئیملز مالکان نے پیر سے پنجاب میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے اور ہڑتال سے آٹے کی صورتحال مزید ابتر ہونے کا خدشہ ہے۔ Petrol ki to nahren beh rahi hn na hr chez ka bohran h کراچی آکر آٹا لے جایا کریں۔۔۔ اور پٹرول بھی۔۔۔ یہاں سب کچھ ہے۔۔۔ جئے سندھ جئے۔۔۔ سندھ والا جئے۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو، پاکستان سپر لیگ کا کل سے آغازملتان: (دنیا نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا میلہ کل سے ملتان میں سجے گا، افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز میں زور کا جوڑ پڑے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »