فلور ملزمالکان کا پیر سے پنجاب میں ہڑتال کا اعلان ، دکانوں سے آٹا غائب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلور ملز مالکان کا پیر سے پنجاب میں ہڑتال کا اعلان ، دکانوں سے آٹا غائب مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

جس کے بعد لاہور میں دکانوں سے آٹاغائب ہوگیا اور قلت ہونا شروع ہو گئی جبکہ سرکاری پوائنٹس پر دس کلو آٹے کا تھیلا دستیاب نہیں۔۔ فلارز ملزمالکان نے پیر سے پنجاب میں ہڑتال کا اعلان کر رکھا ہے

ذرائع نے بتایا کہ فلارزملزنے کمرشل15 کلو آٹے کی سپلائی بھی کم کردی اور پیر سے پنجاب میں ہڑتال کا اعلان کر رکھا ہے ، ہڑتال سےآٹےکی صورتحال مزیدابترہونےکاخدشہ ہے۔ ذرائع محکمہ خوراک کا کہنا ہے کہ نئےسیکریٹری فوڈ نے فلارزملز کی دھمکی میں نہ آنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے ضابطگی پر لازمی کارروائی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ خوراک اور فلور ملز کا تنازع، لاہور میں آٹے کی قلت پیدا ہوگئیملز مالکان نے پیر سے پنجاب میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے اور ہڑتال سے آٹے کی صورتحال مزید ابتر ہونے کا خدشہ ہے۔ Petrol ki to nahren beh rahi hn na hr chez ka bohran h کراچی آکر آٹا لے جایا کریں۔۔۔ اور پٹرول بھی۔۔۔ یہاں سب کچھ ہے۔۔۔ جئے سندھ جئے۔۔۔ سندھ والا جئے۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آٹے کی سپلائی اور تیاری؛ فلورملزایوسی ایشن کا سیکریٹری فوڈ کے ’اقدامات‘ پر ہڑتال کا اعلان - ایکسپریس اردومنظور شدہ پالیسی سبوتاژ ہور ہے ہیں، 13 فروری سے سرکاری گندم کا کوٹہ نہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے، فلور ملز ایوسی ایشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف معاہدہ : پاکستان کو 'ایم ای ایف پی' کا ڈرافٹ مل گیااسلام آباد : وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے ایم ای ایف پی کا ڈرافٹ مل گیا ہے، پیر کو ورچوئل میٹنگ ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صوبائی ایپکس کمیٹی کااجلاس، سکیورٹی کی مجموعی صورتحال کا جائزہلاہور : (دنیا نیوز) صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں پنجاب بھر میں سکیورٹی کی مجموعی صورتحال سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ماش کی دال نے جرمن سفیر کا دل جیت لیاجرمن سفیر کا کہنا تھا کہ آج دالوں کے عالمی دن کے موقع پر دالوں کا غذائی قلت سے نمٹنے میں اہم کردار سراہنے کا بھی موقع ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فوج کا غیر جنگی دفاعی بجٹ کمفوج کا غیر جنگی دفاعی بجٹ کم. مزید تفصیلات ⬇️ Pakistan PakistanArmy ArmyBudget NonCombat GovernmentofPakistan PrimeMinister ShehbazSharif GovtofPakistan OfficialDGISPR CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »