آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقتدار میں آکر برطرف کردہ ملازمین کو مراعات کے ساتھ بحال کریں گے، ریڈیو پاکستان کے ملازمین کو برطرف کرنے کی مذمت

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ریڈیو پاکستان کے 749 ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آئںدہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی جو اقتدار میں آکر برطرف ملازمین کو مراعات کے ساتھ بحال کرے گی۔

اپنے جاری بیان میں پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ سلیکٹڈ حکمرانوں نے فقط ریڈیو پاکستان کے 749 ملازمین کو برطرف نہیں کیا ، بلکہ انہوں نے بیک جنبش قلم 749 خاندانوں کے چولہے بجھا دیئے، اس سے قبل پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے 450 ملازمین کو بھی فارغ کردیا گیا تھا جبکہ پاکستان اسٹیل کے 9 ہزار سے زائد ملازمین کا روزگار بھی حکمرانوں کی آنکھ میں کھٹک رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومتیں بھی وفاقی حکومت سے کسی طرح کم نہیں، جو آئے روز سرکاری محکموں سے چھانٹیاں کرتی رہتی ہیں، جب وفاقی حکومت ہی بلاجواز اپنے ملازمین کو فارغ کرنے لگ جائے، تو خانگی سیکٹر میں کام کرنے والے ملازمین کی نوکریوں کا غیرمحفوظ ہونا ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت کی حالت دگرگوں ہے اور ایسے وقت میں ملازمین کو نوکریوں سے نکالنا آئی ایم ایف سے وفاداری نبھانے کے علاوہ اور کچھ نہیں، نااہل و نالائق حکمران مثالیں تو ریاستِ مدینہ کی دیتے ہیں لیکن ان کے کام مسولینی اور ہٹلرسے بھی بدتر ہیں، جب سے سلیکٹڈ حکومت آئی ہے عوام اچھی خبر سننے کو ترس گئے ہیں۔

انہوں نے کہا نالائق حکمرانوں کے گھر جانے کا وقت قریب ہے، آئںدہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی، جو اقتدار میں آکر برطرف ملازمین کو مراعات کے ساتھ بحال کرے گی کیونکہ عوام کو روزگار دے کر ملک کو خوشحال بنانا ہی پیپلز پارٹی کی حکومتوں کی پہچان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Laura Shame on u u dont now how to spek urdu living in pak

Jota lotra begrat

ہاہاہاہاہاہاہاہا ویسے احمقوں کی اس جنت کے تم ہی سر براہ جچھتے ہو۔

Allah mehfooz rakhe apse, tauba

Astagfirullah Astagfirullah Astagfirullah

اللہ نہ کرے یہ عذاب پر نازل ہو

No PDM Ki 😅😅

اچھا چلو شاباش ! کمرے کے اندر ہی کھیلو باہر آواز نہیں آنی چاھیے

اور بلو زرداری شیخ رشید کی ہو گی

JAil ma

ainda matlab ainda

خواب دیکہنے پر کوی پابیندی نیئ

🙊🤪

Tum Bache ho aisa zid nahi krte selected chairman......

Thanks God, there is no restriction on dreams

Nonononononononono

مر ڈوب کے لعنتی

Allaha na kary

lora BHSDK khwab dekh

😆😆😆

yah khota kaha say a jata ha thore deer bad

اور پھر بلو رانی کی آنکھ کھل گئ 😂

Acha🤣🖐️

ALLAH hamen bachaye ,hum py aisay din na laye Jisay bolna tak nahi ata , Anday 100 rupy kilo , aluu 80 rupy darjan , Uncle yeh Pm wali chair mazak thori hy , had karty hu ap

Tu mera lun kha phudi dya chora

Allah na karai aisa ho Aameen

Ge haan 3023 main 😭😅😂😄😃😀🤣

🤪🤪🤪😂😂😂 Soch Hai teri

خواب دیکھنا جرم نہی ہے

🤣🤣🤣🤣 اس صدی کا سب سے بونڈھا مزاق🤣🤣

Theek hogya or koi hukum sadey laik ?

میں اس سے متفق نہیں۔ میرے خیال میں آئندہ سندھ میں پی ٹی آئیPTIofficial کی حکومت ہو گی۔ موصوف سندھ کی ہی بات کررہے تھے نا۔۔۔؟؟؟

تے مولانا لون لیک بھٹو دا کی بنے گا😂😂😂😂

Aur us k bad aloo darjan aur anday kilo k hisab say bikay gy

انی دے آہ مذاق اے

Mast joke mara 🤣🤣

Libya 🇱🇾 Mei

سلطنت کھسران پر اگر بینظیر اور بھٹو کا نام نا ہو تو آل زرداری کو سندھ کی عوام جوتے مارے کہ متواتر 12 سال سندھ پر اور 5 سال۔وفاق میں حکومت کرکے ماں کے قاتل تو ڈھونڈ نہی پائے اور باتیں تیس مار خاں والی کرتے ہو شرم اور PPP دو الگ الگ چیزوں کا نام ہے

ابھی_کُھسرن😝😝

Yeh lo.

اوکے مگر خیال رکھنا کمرے کے اندر ہی کھیلو، باہر آواز نہیں آنی چاھیے

Acha kesay?

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریڈیو پاکستان کے برطرف ملازمین کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاجریڈیو پاکستان کے برطرف ملازمین نے اسلام آباد میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے باہر احتجاج کیا۔ اس موقع پر ملازمین کا کہنا تھا کہ ریڈیو پاکستان کا سالانہ بجٹ 7 ارب روپے ہے، لیکن بجٹ کا بہانہ کر کے ہمیں نکالا گیا۔ Uroosa_Azeem رل تے گئے آں پر چس بڑی آئی اے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان کا برطانیہ کو خط، نوازشریف کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواستاسلام آباد : حکومت پاکستان نے برطانیہ سے لوٹ مار کرنے والے نوازشریف کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست کردی اور کہا ہماری مدد کی جائے۔ Ponka , جس ملک میں سونا سمگلروں کو میڈیا ہاؤسز چلانے کی کھلی چھوٹ ہو وہ اتنی اہلیت نہیں رکھتے۔ ARYNEWSOFFICIAL حکومت پاکستان کو چاہیے کے برطانیہ کو خط میں لکھ کے جب اس کو ڈی پورٹ کرنے لگے تو اس کو دس جوتے بھی مارے اور جب اس کو جہاز میں بیٹھے تو اس کے ماتھے پر لکھے چوروں کا داخل منع ہے اس موزی چور جتھے کو اگر برطانیہ نے پناہ دی تو وہ خود شریک جرم ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت - ایکسپریس اردوسندھ حکومت اور تمام ادارے آپ کے ساتھ ہیں، وزیراعلیٰ کی پولیس افسران کو یقین دہانی سندھ پولیس فوج کے سامنے سٹینڈ لے سکتی ہے لیکن زرداری مافیا کے خلاف سٹینڈ نہیں لے سکتی اب پتہ چلا کون ہے اصل مافیا؟ MuradAliShahPPP sindhpolicedmc MinisterSindh SyedNasirHShah SyedaShehlaRaza murtazawahab1 جج اغواء کیے جاتے ہیں صحافی اغواء کیے جاتے ہیں سیاستدان اغواء کیے جاتے ہیں ماشاءاللہ IG اغواء ہونے شروع ہو گئے۔ فوج بہت ترقی کر رہی ہے یہ بہن چود آئی ایس آئی والے ، فوج اور رینجرز کبھی نہیں سدھریں گے قمر باجوہ اور اسکے پارٹنر عاصم باجوہ کو جوتے مار کے نکالنا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کی پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بھارتی مجرموں کی رہائی کی درخواست پر وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ کو نوٹس جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے بھارتی مجرموں کی رہائی کی درخواست پر وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایتکراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ ان کا کہنا ہے کہ پولیس کی امن و امان کی بحالی کیلئے بڑی قربانیاں ہیں، پولیس مطلب پہلے IG سمیت افسر ا ن کو ر خصت کی ہدا ئت اور اب کام جاری رکھنے کی ہدا ئت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »