بھارتی مجرموں کی رہائی کی درخواست پر وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ کو نوٹس جاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے بھارتی مجرموں کی رہائی کی درخواست پر وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا

مقامی اخبار کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں 4 بھارتی مجرموں کی جیلوں سے رہائی سے متعلق درخواست پرسماعت ہوئی۔چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے درخواست پر سماعت کی، اس دوران اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ کو نوٹس دیتے ہوئے جواب طلب کر لیا گیا۔

دوران سماعت وکیل بھارتی ہائی کمیشن شاہ نواز نون ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ ملزمان اپنی سزائیں پوری کرچکے ہیں، سزائیں پوری کرنے کے باوجود انہیں رہا نہیں کیا گیا ہے۔جس پر چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی جانب سے استفسار کیا گیا کہ اگر قیدیوں کی سزائیں پوری ہوچکی ہیں تو انہیں کیوں رہا نہیں کر رہے؟ ملزمان کو کس عدالت نے سزا سنائی تھی؟۔سماعت کے دوران وکیل بھارتی ہائی کمیشن کا کہنا تھا کہ فوجی عدالت نے آرمی ایکٹ کے تحت سزائیں سنائیں جو پوری ہوچکی...

عدالت میں موجود سید محمد طیب شاہ ڈپٹی اٹارنی جنرل کی جانب سے کہا گیا کہ آئندہ سماعت پر حکومت سے ہدایات لے کر جواب دوں گا۔ بعد ازاں عدالت کی جانب سے فریقین کو آئندہ سماعت تک تحریری رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری خارجہ کی جانب سے مجاز افسران آئندہ سماعت پر پیش ہوں جبکہ کیس کی مزید سماعت 28 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔

واضح رہے کہ درخواست گزار کا بتانا تھا کہ سزا یافتہ 3 بھارتی مجرم لاہور جبکہ ایک کراچی کی جیل میں قید ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ، بھارتی مجرموں کی رہائی کی درخواست پر سماعتاسلام آباد ہائیکورٹ، بھارتی مجرموں کی رہائی کی درخواست پر سماعت تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ: انسانی سمگلنگ سے لائی گئی آذربائیجان کی لڑکی کی واپسی کی درخواست منظوراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے انسانی سمگلنگ سے لائی گئی آذربائیجان کی لڑکی کی واپسی کی درخواست منظور کر لی اور لڑکی کو6 نومبر سے قبل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ریل کی پٹری پر شادی کی تصاویر کھنچوانے والے جوڑے کی مذمت - BBC News اردوبرطانیہ کے نارتھ یارکشائر علاقے میں ایک جوڑے کے ریل کی پٹری پر شادی کی تصویریں کھنچوانے کے بعد محکمہ ریل کی جانب سے انھیں شدید مذمت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ Hows this story relevant for urdu speaking audience? RiazSangi BBCWorld bbcworldservice BBC_WHYS Can BBC go back to its basics and focus on substance and objectivity - and i hope local cultural needs are still important?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آوارہ کتوں کی بہتات اور ویکسین کی کمی کا کیس :ریبیزکنٹرول پروگرام کی پیشرفت رپورٹ طلبکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آوارہ کتوں کی بہتات اور ویکسین کی کمی کے کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے ریبیزکنٹرول پروگرام کی پیشرفت رپورٹ طلب کرلی اورکے ایم سی اور ڈی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزارت دفاع کیلئے 2تکنیکی ضمنی گرانٹس کی منظوریوزارت دفاع کیلئے 2تکنیکی ضمنی گرانٹس کی منظوری shakeeeel1 کی رپورٹ shakeeeel1 Please raise our issue.. We are Stucked in Pakistan for more than 10months, Our Future is at risk we cant do research online. We need your help PMIKTakeUsToChina TakeUsBackToChina TakeUsBackToSchool ImranKhanPTI sayedzbukhari mophrd SMQureshiPTI
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مزارقائد کے تقدس کی پامالی کاکیس :کیپٹن (ر)صفدر کی ضمانت منظورکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)مزارقائد کے تقدس کی پامالی کے کیس میں گرفتار کیپٹن (ر)صفدر کی ضمانت منظور ہو گئی ،عدالت نے ذاتی مچلکے پر کیپٹن صفدر کو رہا کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »