اُڑنے والی کار کی پہلی کامیاب آزمائشی پرواز

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اُڑنے والی کار کی پہلی کامیاب آزمائشی پرواز

جاپان کی کمپنی سکائی ڈرائیو نے پہلی مرتبہ محدود وقت کے لیے ایک ایسی کار اڑانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس پر ایک شخص بھی سوار تھا۔

سکائی ڈرائیو کمپنی کے سربراہ توموہیرو فوکوزاوا نے اپنی اڑنے والی کار کی کامیاب اڑان کے بعد کہا ہے کہ یہ گاڑی 2023ء تک حقیقت کا روپ دھار لے گی اور اسے عام لوگ اڑانا شروع کر دیں گے۔ لیکن ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس وقت سب سے مشکل مرحلہ اس کی پرواز اور سوار کی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔ اڑنے والی کار کی خوبی یہ ہے کہ وہ ہوائی جہاز کے برعکس عمودی پرواز کرتی ہے اور اسے کسی رن وے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ وہ عمودی انداز میں کسی بھی جگہ، حتٰی کہ عمارت کی چھت پر بھی اتر سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کی نرسری میں موجود وہ 17بچے جن کے والدین کا کچھ معلوم نہیںلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں 17ایسے گمنام بچوں کے متعلق ایک خبر سامنے آ گئی ہے کہ پڑھ کر کلیجہ منہ کو آجائے۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق یہ 17بچے چائلڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کا وہ علاقہ جہاں بارش زحمت نہیں رحمت ثابت ہوئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) بحریہ ٹاﺅن پاکستان کے چیئرمین ملک ریا ض حسین نے کہا ہے کہ مون سون کی بارش بحریہ ٹاﺅن کے مکینوں کیلئے زحمت نہیں رحمت بنی۔ اب جبکہ کراچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وہ معروف بھارتی اداکارہ جسے باپ کی پسند کے لڑکے سے شادی نہ کرنے پر تشدد کا نشانہ بنادیا گیاممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک معروف اداکارہ کو اس کے باپ نے اپنی پسند کے لڑکے کے ساتھ شادی نہ کرنے پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ ٹائمز آف انڈیا کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خاندانی کاروبار کے بارے میں لگائے گئے الزامات پر عاصم باجوہ کی ’پر زور تردید‘ - BBC News اردوجنگ گروپ سے منسلک صحافی احمد نورانی نے اپنے ایک تحقیقاتی مضمون میں دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم کے معاون برائے اطلاعات اور آئی ایس پی آر کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) عاصم سلیم باجوہ کے 'خاندان کی کاروباری سلطنت کا پھیلاؤ اور ان کی فوج میں اہم عہدوں پر ترقی، دونوں چیزیں ساتھ ساتھ چلیں۔' FactFocusUrdu This is not Chief of Army or ISPR job to release statements in Internal or External Political or Foreign affairs, Nation is giving you severe warning or ISPR that they should mind their business, you are Public Servant, your uniform, your weapons, all is paid by Public Tax Money.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کا یونان اور ترکی کے درمیان کشیدگی پر تشویش کا اظہارنیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یونان اور ترکی کے درمیان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے صحافیوں پر غلیظ حملےاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف پاکستان میں ایک نئی طرز کا طرزِ سیاست متعارف کروانے کے سبب بھی زیربحث رہتی ہے اور ناقدین اس معاملے پر بھی اس کے لتے لیتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »