خاندانی کاروبار کے بارے میں لگائے گئے الزامات پر عاصم باجوہ کی ’پر زور تردید‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عاصم سلیم باجوہ: آئی ایس پی آر کے سابق سربراہ پر صحافی احمد نورانی کے الزامات، ’خاندانی کاروبار کا پھیلاؤ اور اُن کی فوج میں ترقی ساتھ ساتھ چلیں'

صحافی احمد نورانی نے اپنے مضمون میں دعوی کیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کے 'خاندان کی کاروباری سلطنت کا پھیلاؤ اور جنرل عاصم سلیم باجوہ کی فوج میں اہم عہدوں پر ترقی، دونوں چیزیں ساتھ ساتھ چلیں۔'

احمد نورانی نے اپنے مضمون میں دعوی کیا کہ ان کی تحقیق کے مطابق جنرل عاصم باجوہ کی اہلیہ فرخ زیبا اپنے شوہر کے بھائیوں کے قائم کردہCourtesy Fact Focusصحافی احمد نورانی کے مضمون میں دعوی کیا گیا ہے کہ عاصم باجوہ کے بھائیوں، اہلیہ اور بچوں کی چار ممالک میں 99 کمپنیاں، 130 سے زیادہ فعال فرینچائز ریسٹورنٹس، اور 13 کمرشل جائیدادیں ہیں

صحافی احمد نورانی نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے دعوی کیا کہ ایس ای سی پی کی ویب سائٹ سے عاصم باجوہ کے بیٹوں کی ملکیت کے بارے میں معلومات اتوار پہلی اگست کو ہٹائی گئی تھیں جو کہ عید کی چھٹی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

FactFocusUrdu This is not Chief of Army or ISPR job to release statements in Internal or External Political or Foreign affairs, Nation is giving you severe warning or ISPR that they should mind their business, you are Public Servant, your uniform, your weapons, all is paid by Public Tax Money.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی پچھلے سال کے مقابلے میں تیل کی برآمدات میں 55 فی صد کمیسعودی عرب کی پچھلے سال کے مقابلے میں تیل کی برآمدات میں 55 فی صد کمی SaudiArabia Aramco OilExports Reduce Petroleum Oil Petrol Export June KingSalman saudiarabia KSAMOFA Aramco
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون کے سیزن کے دوران بارشوں کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحقپاکستان کے سب سے بڑے شہر اور ملک کے معاشی حب کراچی میں رواں سال مون سون کے سیزن کے دوران
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

معمولی جرائم میں قید خواتین کو گھر کے قریب جیلوں میں رکھا جائے: وزیراعظم کی ہدایتاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم نے جیلوں میں قید بے سہارا خواتین سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا۔ عمران خان نے ہدایت کی کہ معمولی جرائم میں قید خواتین کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

معمولی جرائم میں قید خواتین کو گھر کے قریب جیلوں میں رکھا جائےوزیراعظم کی ہدایتمعمولی جرائم میں قید خواتین کو گھر کے قریب جیلوں میں رکھا جائے،وزیراعظم کی ہدایت PMImranKhan Women Prison PettyCrimes Jails NearHomes pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

معمولی جرائم میں قید خواتین کو گھر کے قریب جیلوں میں رکھا جائے،وزیراعظم کی ہدایتمعمولی جرائم میں قید خواتین کو گھر کے قریب جیلوں میں رکھا جائے،وزیراعظم کی ہدایت Read News PMImranKhan Women pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری رہالاہور (کامرس رپورٹر)ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری رہا اور ڈالر مزید 6 پیسے مہنگا ہو کو 168 روپے 43 پیسے کی ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »