لاہور کی نرسری میں موجود وہ 17بچے جن کے والدین کا کچھ معلوم نہیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں 17ایسے گمنام بچوں کے متعلق ایک خبر سامنے آ گئی ہے کہ پڑھ کر کلیجہ منہ کو آجائے۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق یہ 17بچے چائلڈ

پروٹیکشن بیورو لاہور کی نرسری میں موجود ہیں جن کی شناخت کسی کو بھی معلوم نہیں کہ ان کے ماں باپ کون ہیں۔ ان میں سے کئی بچے ہسپتالوں میں لاوارث چھوڑ دیئے گئے اور کچھ کچرے کے ڈھیروں سے ملے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق نرسری میں تین آیائیں ان بچوں کی دیکھ بھال کر رہی ہیں۔ ان میں سے ایک کا نام بختاور ہے جو خود دو بچوں کی ماں ہے۔ وہ اپنے بچوں کو اپنی ماں کے پاس چھوڑ کر ان گمنام بچوں کی دیکھ بھال کے لیے چلی آتی ہے اور دن بھر ان کا خیال رکھتی ہے۔ بختاور کا کہنا ہے کہ تمام بچے ایک سے ہی ہیں۔ میرے اپنے بچے ہوں، یا نرسری میں موجود یہ لاوارث بچے۔ یہ بھی میرے لیے میرے اپنے بچوں جیسے ہی ہیں۔ یہاں ہر کوئی ان بچوں سے پیار کرتا ہے، جیسے یہ ان کے اپنے بچے ہوں۔ میں خود کو دو بچوں کی ماں نہیں کہتی بلکہ میں خوش...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش، نشیبی علاقوں میں پانی جمع، لوگوں کو مشکلات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش نشیبی علاقوں میں پانی جمع لوگوں کو مشکلاتلاہور کے مختلف علاقوں میں بارش، نشیبی علاقوں میں پانی جمع، لوگوں کو مشکلات Lahore HeavyRainfall Monsoon Traffic Roads Water pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK metoffice WeatherPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش نشیبی علاقوں میں پانی جمع لوگوں کو مشکلاتلاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں صبح سویرے پھر بادل برس پڑے، وقفے، وقفے سے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے کئی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ لیسکو کے 45 سے زائد فیڈر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش، نشیبی علاقوں میں پانی جمع، لوگوں کو مشکلاتلاہور کے مختلف علاقوں میں بارش، نشیبی علاقوں میں پانی جمع، لوگوں کو مشکلات Read News Lahore HeavyRainfall Monsoon Traffic Roads Water pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK metoffice WeatherPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس : عمان میں کارکنوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے نیا منصوبہ -کورونا وائرس : عمان میں کارکنوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے نیا منصوبہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »