لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش، نشیبی علاقوں میں پانی جمع، لوگوں کو مشکلات

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش، نشیبی علاقوں میں پانی جمع، لوگوں کو مشکلات Read News Lahore HeavyRainfall Monsoon Traffic Roads Water pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK metoffice WeatherPK

علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ لیسکو کے 45سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق مون سون کا نیا سپیل رنگ دکھانے لگا۔ لاہور میں بارش سے درجہ حرارت میں کمی ہوئی اور موسم خوشگوار ہو گیا۔ بارش کے بعد نشیبی علاقوں میں بارشی پانی جمع ہو گیا، سڑکوں پر ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم ہو گیا اور

شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔بارش سے ایک مرتبہ پھر لیسکو کا ترسیلی نظام بھی ٹھنڈا ہو گیا اور 45 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے، شہر کے کئی علاقوں کی بجلی بند ہوگئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا اور مون سون کا سپیل اتوار تک شہر میں بارش برساتا رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش، نشیبی علاقوں میں پانی جمع، لوگوں کو مشکلات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش نشیبی علاقوں میں پانی جمع لوگوں کو مشکلاتلاہور کے مختلف علاقوں میں بارش، نشیبی علاقوں میں پانی جمع، لوگوں کو مشکلات Lahore HeavyRainfall Monsoon Traffic Roads Water pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK metoffice WeatherPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش نشیبی علاقوں میں پانی جمع لوگوں کو مشکلاتلاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں صبح سویرے پھر بادل برس پڑے، وقفے، وقفے سے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے کئی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ لیسکو کے 45 سے زائد فیڈر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ میں لاہور نارووال روڈ کی عدم تعمیر کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقررلاہور ہائیکورٹ میں لاہور نارووال روڈ کی عدم تعمیر کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر LHC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ میں لاہور نارووال روڈ کی عدم تعمیر کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقررلاہور ( وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں لاہور نارووال روڈ کی عدم تعمیر کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر,چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ درخواست پر 2 ستمبر کو سماعت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »