لاہور ہائیکورٹ میں لاہور نارووال روڈ کی عدم تعمیر کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ہائیکورٹ میں لاہور نارووال روڈ کی عدم تعمیر کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر LHC

,چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ درخواست پر 2 ستمبر کو سماعت کرینگے.عدالت نے رکن صوبائی اسمبلی سردار رامیش سنگھ اروڑا کی فریق بننے کی درخواست منظور کر رکھی ہے,عدالت نے ڈی جی نیب شہزاد سلیم کو بھی طلب کر رکھا ہے.لاہو نارووال روڈ کی تعمیر کیلئے فنڈز میں گھپلوں کے الزام میں ڈی جی نیب کو رپورٹ سمیت طلب کر رکھا ہے .

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے سردار رامیش سنگھ اروڑا کی متفرق درخواست پر سماعت کرینگے.درخواست میں موقف میں کہا گیا ہے کہ چیف سیکرٹری پنجاب کی طرف سے تحریری رپورٹ جمع کرادی گئی ہے,لاہور سے نارووال جانے والی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے, عرصہ دراز سے لاہور نارووال روڈ کی توسیع کا پراجیکٹ زیر التواء ہے, سڑک کی تعمیر کے پراجیکٹ کا افتتاح مسلم لیگ ن کے دور میں کیا گیا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ میں لاہور نارووال روڈ کی عدم تعمیر کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقررلاہور ( وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں لاہور نارووال روڈ کی عدم تعمیر کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر,چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ درخواست پر 2 ستمبر کو سماعت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور:وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے لاہور میں 10 نئی پناہ گاہیں بنانے کی منظوری دیدیلاہور:وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے لاہور میں 10 نئی پناہ گاہیں بنانے کی منظوری دیدی Read News UsmanBuzdar Lahore NewShelterHomes Approval pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں بارشیں ،لاہور میں ٹرینیں 5سے 6گھنٹے تاخیر کا شکار - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے لاہور میں 10 نئی پناہ گاہیں بنانے کی منظوری دیدیوزیراعلیٰ عثمان بزدار نے لاہور میں 10 نئی پناہ گاہیں بنانے کی منظوری دیدی UsmanBuzdar Lahore NewShelterHomes Approval pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کی لاہور میں 10 نئی پناہ گاہیں بنانے کی منظوریوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میں 10 نئی پناہ گاہیں بنانے کی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ نئی پناہ گاہیں کرائے کی عمارتوں میں بنائی جائیں گی جس کے لیے مقامات کی جلد نشاندہی کی ہدایت کردی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں دس نئی پناہ گاہیں بنانے کی منظوری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »