انگلینڈ؛ پہلے ٹی ٹوئنٹی میں عامر کی کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلینڈ؛ پہلے ٹی ٹوئنٹی میں عامر کی کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی -

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں محمد عامر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے نظر آئے۔

آئی سی سی کی جانب سے دی جانے والی گائیڈ لائنز میں واضح کیا گیا تھا کہ کوئی بولر ہو یا کھلاڑی گیند کو چمکانے کیلیے لعاب دہن یا تھوک کا استعمال نہیں کرسکتا لیکن محمد عامر زبان سے تھوک لگانے کے بعد گیند پر استعمال کرتے نظر آرہے ہیں۔ پیسر اپنے گھر بیٹی کی ولادت کے بعد دورہ انگلینڈ سے دست بردار ہوگئے تھے۔بعد ازاں دستیابی ظاہر کی تو انھیں انگلینڈ روانہ کیا گیا۔ دیگر کھلاڑی زیادہ عرصہ بائیو سیکیور ماحول میں اکٹھے رہے اور ایس اوپیز کے بھی عادی ہوگئے۔ محمد عامر شاید اسی لیے بھول گئے کہ گیند کو تھوک کے بجائے پسینہ سے چمکانا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پومپیو کی عمانی سلطان سے ملاقات خطے میں امنجی سی سی اتحاد پر گفتگوپومپیو کی عمانی سلطان سے ملاقات ،خطے میں امن،جی سی سی اتحاد پر گفتگو OmaniSultan HaithamBinTarikAlSaid MikePompeo Meet GulfCooperationCouncil GCC RegionalPeace Discussion SecPompeo mikepompeo StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پیمرا کی غیر اخلاقی مواد، بھارتی چینل کی نشریات نشر کرنے پر کارروائی کی ہدایتچیئرمین پیمرا نے ریجنل آفس لاہور کے افسران کو غیر اخلاقی مواد اور بھارتی چینل کی نشریات نشر کرنے پر کارروائی کی ہدایت کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کی خاتون ایڈوکیٹ 238 روز کی بھوک ہڑتال کے بعد زندگی کی بازی ہار گئیاستنبول(آئی این پی)ترکی میں تقریبا 8 ماہ قبل بھوک ہڑتال شروع کرنے والی کرد خاتون ایڈوکیٹ اِبرو تیمتک جمعرات کی شام استنبول میں انتقال کر گئی۔ بھوک ہڑتال کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ بھی امریکی حکومت کے خرچے پر اپنی ہی کمپنی کی پناہ گاہوں پر کرائے پر ٹھہرتے رہے کتنی رقم وصول کی گئی؟ جان کر پاکستانیوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گیصدر ٹرمپ بھی امریکی حکومت کے خرچے پر اپنی ہی کمپنی کی پناہ گاہوں پر کرائے پر ٹھہرتے رہے، کتنی رقم وصول کی گئی؟ جان کر پاکستانیوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی DonaldTrump
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ٹی ٹونٹی: پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاریمانچسٹر: (ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ٹیم کی مہمان ٹیم کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پہلا ٹی ٹونٹی: پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاریمانچسٹر: (ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ٹیم کی مہمان ٹیم کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »