اوکاڑہ میں جھولا گرنے سے دو چھوٹی بچیاں جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس نے مقدمہ درج کرکے ایک ملزم عجب خان کو گرفتار کرلیا

عید کے موقع پر 7 بچے پارک میں کھیل رہے تھے اور جھولے جھول رہے تھے کہ اچانک ایک جھولا گرگیا جس کے نتیجے میں اس میں موجود 2 بچیاں روبینہ اور نوابی گرکر شدید زخمی ہوگئیں۔ ان کا تعلق خانہ بدوش گھرانے سے تھا۔ انہیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 6 سالہ نوابی تو اسی وقت دم توڑ گئی جبکہ 8 برس کی روبینہ نے بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج دم توڑ دیا۔

پولیس نے بچیوں کے والد کی مدعیت میں جھولوں کے مالک اور عملے کے افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا جس میں حاکم علی، اللہ دتہ، عجب خان، اور دو نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ ایک نامزد ملزم عجب خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے واقعے پر ردعمل میں کہا ہے کہ ‏پچھلے سال PSQCA پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی نےبچوں کے جھولوں کی کوالٹی سرٹیفیکیشن لازمی قراردی تھی، اگر اوکاڑہ کی انتظامیہ نےکوالٹی سرٹیفیکیٹ کےبغیر جھولےلگانے کی اجازت دی تو DC ڈپٹی کمشنر کو گرفتار کرنا چاہیے، اوراگر سرٹیفیکیٹ تھا توPSQCA کے ذمہ داران کو پکڑیں۔

علاوہ ازیں چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے بھی واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اوکاڑہ کی انتظامیہ جھوٹا مالک کی لونڈی ہے۔ پوری انتظامیہ اس کے سامنے آنکھ اٹھا کر بات نہیں کرسکتے کاروائی کیا خاک کریں گے۔ کاروائی کے لئے وہاں تک پہنچنے سے پہلے ان کے پر ہی جل جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جھولا گرنے سے 2 چھوٹی بچیاں موت کے منہ میں چلی گئیں، مقدمہ درجاوکاڑہ : جھولا گرنے سے دو چھوٹی بچیاں موت کے منہ میں چلی گئیں، پولیس نے دو بچیوں کی اموات کا مقدمہ درج کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پختونخواہ میں بارشیں، مختلف حادثات میں 14 افراد جاں بحقصوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے خیبر پختونخواہ میں بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ مختلف حادثات میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ استغفراللَّہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

باجوڑ میں راغگان ڈیم میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے 4 افراد جاں بحق: تحصیل خار کے علاقے میں راغگان ڈیم میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے 18 افراد ڈوب گئے جن میں سے 11 افراد کو نکال لیا گیا ہے ۔ ریسکیوحکام کے مطابق کشتی ڈوبنے سے 4
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں خاتون نور مقدم کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت - ایکسپریس اردولڑکی کا گلا کاٹنے کے بعد سر کاٹ کر جسم سے الگ کر دیا گیا تھا Stop target killing,JusticeForNoor ,ImranKhanPTI ,UsmanAKBuzdar ,
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

باجوڑ میں راغگان ڈیم میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے 4 افراد جاں بحقتحصیل خار کے علاقے میں راغگان ڈیم میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے 18 افراد ڈوب گئے جن میں سے 11 افراد کو نکال لیا گیا ہے ۔ ریسکیوحکام کے مطابق کشتی ڈوبنے سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں منعقد ہونے والے انتخابات میں فوج کو بلانے کا فیصلہ | Abb Takk Newsمطلب کشمیربھی انکےحوالےکیاجائیگا۔ مطلب مرشد جیتے گا 😀
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »