نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزم کا موبائل ریکور کرنا ہے، پولیس

عدالت نے سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے اسے پیر کو دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔

سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اسلام آباد میں ڈیوٹی مجسٹریٹ صہیب بلال رانجھا کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل چاقو برآمد کیا گیا، ملزم سے برآمد کیا گیا پستول اور آہنی مکا بھی قبضے میں لیا ہے، اب اس کا موبائل بھی ریکور کرنا ہے، زیادہ سے زیادہ جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔مدعی کی جانب سے شاہ خاور ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے ۔ عدالت نے پولیس کی استدعا پر ملزم ظاہر جعفر کا دو روزہ مزید جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا اور ملزم کو پیر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نور مقدم قتل: ملزم ظاہر ذاکر کا نام ECL میں شامل کرنے کا حکماسلام آباد کے آئی جی قاضی جمیل الرحمٰن نے نور مقدم قتل کیس کی تفتیشی ٹیم کو ملزم ظاہر ذاکر کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات جانئے : DailyJang اس کا مطلب میں درست سوچ رھا ھوں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اسلام آباد میں نور مقدم کے بہیمانہ قتل کا نوٹس - ایکسپریس اردووزیراعظم اس واقعے پر بہت دکھی ہیں اور انہوں نے ذاتی طور پر نوٹس لے لیا، شہباز گل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس کا کوئی عینی شاہد نہیں ہے: اسلام آباد پولیساسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام پولیس حکام نے انکشاف کیا ہے کہ نور مقدم قتل کیس کا کوئی بھی عینی شاہد نہیں ہے۔ مقامی شہری کی اطلاع پر پولیس موقع واردات پر پہنچی اور ملزم کو گرفتار کیا۔ کیوں کہ یہ خود پاک فوج کرتا ہے اور میڈیا کو خاموش کرتا ہے انصاف کا گلا گھونٹ دیا جائے تو پھر کرائم کا رکنا مشکل ھے.. قاتل کی یہ دلیل منصف نے مان لی مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نور مقدم کا قتل کہاں ہوا پولیس نے مقتل گاہ کی تصویر جاری کر دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد پولیس نے گزشتہ دنوں سابق پاکستانی سفیر کی قتل ہونے والی بیٹی نور مقدم کی جائے قتل کی تصویر جاری کر دی ہے ۔ پولیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قاتل پاگل نہیں،وہ کمپنی کا ڈائریکٹر رہا،والد نور مقدممیری بیٹی کا قاتل پاگل نہیں ہے، وہ کمپنی کا ڈائریکٹر رہا ہے، والد نور مقدم SamaaTV Mukadam sab....i feel sorry for ur loss but let me tell u one thing....the same department in which u served willplay against u....i am warning u
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سابق سفیروں کی تنظیم کا نور کے قاتل کی مثالی سزا کا مطالبہسابق سفیروں کی تنظیم ایسوسی ایشن آف فارمر ایمبیسڈرز نے نور مقدم کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے بیان کا خیر مقدم کیا اور قاتل کو مثالی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »