اورنج لائن میٹروٹرین چلنے کیلئے تیار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اورنج لائن میٹروٹرین چلنے کیلئے تیار ARYNewsUrdu

ہے، میٹروٹرین 28اکتوبر سے ڈیرہ گجراں تا انار کلی تک چلائی جاسکے گی، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ ٹرین پر عوام جنوری میں سفر کر سکیں گے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کی عوام کے لئے خوشخبری آگئی، ڈیرہ گجراں سے انار کلی تک اورنج لائن میٹروٹرین کے 13اسٹیشن پرکام مکمل کرلیا گیا ہے ، میٹروٹرین کے 28 اکتوبر سے ڈیرہ گجراں تا انار کلی تک چلائی جاسکے گی۔ ٹرین کو پہلی بار بجلی سے چلانے کا آزمائشی ٹرائل کیا جائے گا اور 11 دیگر اسٹیشن پر کام نومبر تک مکمل کرلیا جائے گا، کام مکمل ہونے پر پورے ٹریک پر ٹرین بجلی سے چلاکر آزمائشی ٹرائل ہوگا، آزمائشی ٹرائل کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ہوں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت اجلاس میں اورنج لائن میٹروٹرین کے منصوبے کا جائزہ لیا گیا اور میٹروٹرین منصوبے،آزمائشی ٹرائل پر بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے منصوبے کو عوام کیلئے جلد آپریشنل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ٹرین پر عوام جنوری میں سفر کر سکیں گے اور اس کا کرایہ عام آدمی کی پہنچ میں رکھا جائے گا۔

یاد رہے سپریم کورٹ آف پاکستان نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کی تکمیل میں تاخیر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے منصوبے کی تکمیل کیلئے اگلے سال جنوری تک کی مہلت دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام کیلئے خوشخبری، اورنج لائن میٹرو ٹرین چلنے کے لئے تیارہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اورنج لائن میٹرو ٹرین چلنے کےلیے تیار۔۔۔۔ کرایہ کیا ہوگا ؟ اہم ترین خبر آگئی11:06 AM, 23 Oct, 2019, علاقائی, پنجاب, لاہور کے عوام کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ اورنج لائن میٹروٹرین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

موسیٰ اور نسیم شاہ آسٹریلین بیٹنگ لائن کو تہس نہس کرنے کیلئے پرعزم - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حقائق جاننے کیلئے غیر ملکی سفرا کا لائن آف کنٹرول کا دورہ - Pakistan - Dawn Newsیہ سفرا عربی والا لکھا ہے؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مسافروں کو ہوٹل نما کمرہ فراہم کرنے والی ائیر لائنمسافروں کو ہوٹل نما کمرہ فراہم کرنے والی ائیر لائن ویڈیولنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حقائق جاننے کیلئے غیرملکی سفرا کا لائن آف کنٹرول کا دورہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »