مسافروں کو ہوٹل نما کمرہ فراہم کرنے والی ائیر لائن

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسافروں کو ہوٹل نما کمرہ فراہم کرنے والی ائیر لائن ویڈیولنک: DailyJang

دنیا کی معروف اور بہترین ائیر لائنز صارفین کو آرام دہ اور پُر سکون سفر مہیا کرنے کے لیے جدید سے جدید تر سہولیات مہیا کرنے لیے ہمیشہ کوشاں رہتی ہیں۔

’سنگاپور ائیر لائنز‘ جس کا شمار دنیا کی بہترین ائیر لائنز میں کیا جاتا ہے، یہ ائیرلائن صارفین کے سفر کو آرام دہ بنانے کے لیے ’50 اسکوائر فٹ کیبن‘ کی پیشکش کرتی ہے۔ دنیا کی اس بہترین ائیر لائن کے ’50 اسکوائر فٹ کیبن‘ میں سفر سے لطف اندوز ہونے کے لیے صارفین کو ایک طرفہ ٹکٹ کے لیے ساڑھے 6 ہزار ڈالرز تک کی قیمت ادا کرنی ہوگی جو کہ سننے میں کافی زیادہ لگ رہی ہے مگر اس کیبن کی خصوصیات سننے کے بعد بہت سے صارفین اس میں سفر کرنے کی خواہش ضرور رکھیں گے۔

معروف سیاحتی ماہر جین ارناس نے حال ہی میں سنگاپور ائیر لائن کے ’50 اسکوائر فٹ کیبن‘ میں سفر کیا اور انہوں نے اس پرتعیش سفر کی ایک ویڈیو جاری کی جسے دیکھ کر سب دنگ رہ گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس 50 اسکوائر فٹ کیبن میں اپنے کپڑے رکھنے کے لیے ’وارڈروب اسپیس‘ اتنی ہے کہ اس کے اندر کوئی بھی انسان آسانی سے آجائے۔دلچسپ و عجیب سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کررار پور راہداری کو 9 نومبر کو کھول دیا جائے گا: وزیر اعظمکررار پور راہداری کو 9 نومبر کو کھول دیا جائے گا: وزیر اعظم pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کادشمن کو منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو سلامwww.24newshd.tv This is the job they should be doing🙂🙂🙂 Pak army zindabad
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کچلاک: سنگ دل شخص نے بیوی اور تین کو بچوں کو قتل کرکے خود کشی کرلیکوئٹہ: (دنیا نیوز) پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ کچلاک کے علاقے کلی کتیر میں پیش آیا۔ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کر دیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی فائرنگ کا منہ توڑ جواب، چودھری برادران کا پاک فوج کو خراج تحسینلاہور: (دنیا نیوز) چودھری برادران نے کنٹرول لائن پر بلا اشتعال بھارتی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ چوہدری برادران نے بھی صرف زندگی کا انتخاب کیا تھا اُن کی تصویریں دیکھ کر لگ رہا ھے زندگی بھی آہستہ آہستہ ساتھ چھوڑ رہی ھے۔۔کوئی صاحب علم بتاے تو انہیں کن لفظوں میں یاد رکھا جاے گا؟؟ very nice
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دورہ آسٹریلیا میں نوجوان فاسٹ بولرز کو موقع دینے کا فیصلہدورہ آسٹریلیا میں نوجوان فاسٹ بولرز کو موقع دینے کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لرزہ خیز واردات، بیوی،بچوں کو قتل کرنے کے بعد شوہر نے خود کشی کرلیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »