انگلینڈ میں ریکارڈ اچھا ہے، امید ہے اچھی پرفارمنس ہوگی، مصباح الحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلینڈ میں ریکارڈ اچھا ہے، امید ہے اچھی پرفارمنس ہوگی، مصباح الحق مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے دورہ انگلینڈ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ میں ریکارڈ اچھا ہے ،کافی پلیئرز انگلینڈ میں کھیلے ہوئے ہیں۔

مصباح الحق کا کہنا تھا کہ دورہ آسٹریلیا کے مقابلے میں اس وقت ٹیم بہتر ہے، ہماری بیٹنگ تجربے کار ہے ،امید ہے اچھی پرفارمنس ہوگی، تمام کوچز اپنا اپنا کام کر رہے ہیں، بطور ٹیم کام کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ آئندہ ماہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچ اور تین ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کسے کہاں موقع دینا ہے، ہر کھلاڑی کیلئے پلان بنایا ہے: مصباح الحق - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

’ایسا لگتا ہے کہ یہ منا بھائی ایم بی بی ایس کا کوئی سین ہے‘انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ یعنی تین جولائی کی صبح اچانک لیہ پہنچ گئے جہاں انھوں نے فوجی افسران اور جوانوں سے ملاقات کی اور صورتحال کا جائزہ لیا لیکن ان کے ہسپتال کے دورے پر سوشل میڈیا میں گرما گرم بحث جاری ہے یہاں تک کہ فوج کو وضاحت جاری کرنی پڑی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امید باقی ہے - ایکسپریس اردواس ملک میں جو گھپلے ہوئے ہیں ان پر حقائق کا نہیں داستانوں اور افسانوں کا گماں گزرتا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کے جسم میں‌ کیا ہورہا ہے؟کرونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کے جسم میں‌ کیا ہورہا ہے؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

میرے خیال میں نواز شریف کو سزا کم ملی ہے، فواد چوہدری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »