انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 119 رنز سے شکست دیدی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 119 رنز سے شکست دیدی تفصيلات جانئے: DailyJang

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کے 41 ویں میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 119 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔چیسٹر لی اسٹریٹ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 306 رنز کا ہدف دیا، جس کے تعاقب میں کیوی ٹیم 45 اوورز میں 186 رنز بناسکی۔

ولیم سن 40 گیندوں پر 27 کے اسکور پر رن آؤٹ ہوئے، جبکہ راس ٹیلر 42 گیندوں کا سامنا کرکے 28 رنز بناکر ولیم سن کی طرح رن آؤٹ ہوگئے۔ٹام لیتھم نے انگلش بولرز کا جم کا مقابلہ کیا اور 57 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔انگلینڈ کی جانب سے ووکس، آرچر، پلنکیٹ، ووڈ اور اسٹوکس نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔اس سے قبل میزبان انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لئے 306 رنز کا ہدف دیا۔چیسٹر لی اسٹریٹ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جسے اوپنرز جیسن روئے اور جونی بیرسٹو نے درست ثابت کیا اور پہلی وکٹ کی شراکت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹ ورلڈکپ؛ انگلینڈ کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلیے 306 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوانگلینڈ کے میچ جیتنے کی صورت میں قومی ٹیم کیلیے سیمی فائنل میں رسائی مشکل ہوجائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈکپ: انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 306 رنز کا ہدف دیدیاچیسٹرلی سٹریٹ: آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے ایک میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے کیخلاف
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کا بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہبھارت کا بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ تفصیلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19 CricFun BANvIND
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا بنگلادیش کو 315 رنز کا ہدفبھارت کا بنگلادیش کو 315 رنز کا ہدف تفصيلات جانئے: DailyJang CWC19 BANvIND
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے بنگلادیش کو 28 رنز سے شکست دیدیبھارت نے بنگلادیش کو 28 رنز سے شکست دیدی تفصيلات جانئے: DailyJang CWC19 BANvIND Good played
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے ایم سی نے کے الیکٹرک کے خلاف تھانے میں درخواست دے دیکے الیکٹرک اور کے ایم سی کے معاملات تھانے پہنچ گئے، بلدیہ عظمیٰ کے عملے پر حملے پر کے الیکٹرک کے خلاف تھانے میں درخواست دے دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »