ایران کا عالمی جوہری معاہدے کے تحت بند نیوکلیر ریکٹر دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران کا عالمی جوہری معاہدے کے تحت بند نیوکلیر ریکٹر دوبارہ کھولنے کا فیصلہ Iran NuclearReactor NuclearAgreement AyatOllahKhomeini

ضرورت ہوگی اتنی مقدار میں یورینیئم افزود گی کریں گے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نے سرکاری ٹیلی وژن پر عوام سے اپنے خطاب میں عالمی قوتوں کے اعتراض کے باوجود یورینیئم افزودگی کے عمل کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔آیت اللہ خامنہ ای نے عالمی قوتوں کو متنبہ کیا کہ اگر عالمی قوتوں نے ہمارے مطالبات نہ مانے اور امریکی پابندیوں پر احتجاج نہ کیا تو ایران اپنے آراک ریکٹر کو 7 جولائی کے بعد سے دوبارہ بحال کرنے پر مجبور ہوجائے گا۔آیت اللہ خامنہ ای...

مزید کہا کہ ایران یورینیئم افزودگی کا عمل 7 جولائی کے بعد سے دوبارہ شروع کرے گا اور یہ سلسلہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک ایران اپنی ضرورت کو پورا کرنے کیلیے درکار مقدار حاصل نہ کرلے۔واضح رہے کہ ایران نے 2015 میں کیے گئے عالمی جوہری معاہدے کے تحت ااراک ریکٹر کو بند کردیا تھا اور اقتصادی پابندیاں ہٹانے کی شرط پر 300کلو گرام سے زائد یورینیئم افزودگی نہ کرنے کا وعدہ کیا تھا تاہم امریکا کے گزشتہ برس معاہدے سے دستبردار ہونے پر ایران نے بھی معاہدے کی بعض شقوں پر عمل درآمد سے انکار کردیا تھا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان کے مسائل کے حل میں پیشر فت کا واحد طریقہ سیاسی مذاکرات ہیں: سردار اخترمینگلبلوچستان کے مسائل کے حل میں پیشر فت کا واحد طریقہ سیاسی مذاکرات ہیں: سردار اخترمینگل Balochistan Problems PoliticalDialogues SardarAkhtarMangal
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی نیول فورس کے وفد کا اسلام آباد کا دورہسعودی نیول فورس کے وفد کا اسلام آباد کا دورہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈکپ؛ بھارت کا بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبھارت 11پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور بنگلا دیش 7 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں نمبر پر ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: بھارت کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا پارلیمنٹیرینز کے پروڈکشن آرڈرز سے متعلق نیا قانون لانے کا فیصلہوزیراعظم کہتے ہیں کہ منی لانڈرنگ اور کرپشن میں ملوث ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری نہیں ہونے چاہئیں، نہ ایسے لوگوں کو جیل میں سیاسی قیدی کا درجہ ملنا چاہئے۔ عمران خان نے ارکان پارلیمنٹ کے پروڈکشن آرڈر...; 33vania Ghatiya stuff... When will they start serving the nation... This sick minded government should be removed asap...
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا پہلی مرتبہ یورو بانڈز کے اجرا کا فیصلہریاض: سعودی عرب نے پہلی مرتبہ یورو بانڈز کے اجرا کا فیصلہ کرلیا، دو بینکوں کو عالمی رابطہ کار اور بک رنر مقرر کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »