انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ اور ٹی 20 سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کب ہو گا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ کیخلاف تین ٹیسٹ میچز اور اتنے ہی ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان ایک سے دو روز میں متوقع ہے اور اس

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹرز کی ٹریننگ کا طریقہ کار وضع کرنے کیلئے ہیڈکوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق اور پی سی بی حکام کی مشاورت جاری ہے جس کے بعد دورہ انگلینڈ کیلئے 25 سے 27 کھلاڑیوں کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق سکواڈ میں سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ پلیئرز کیساتھ ایمرجنگ کیٹیگری کے تینوں کھلاڑی بھی شامل ہوں گے جبکہ تینوں فارمیٹ کے حالیہ سکواڈزکا حصہ رہنے والے کرکٹرزکوبھی کیمپ میں بلایاجائے گا، تربیتی کیمپ 7جون سے شروع ہوگا۔ وزیر اعظم عمران خان کے اہم ترین ساتھی اور وزیر مملکت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ،اس وقت کہاں ہیں ؟رات کے پچھلے پہر تشویش ناک خبر آ گئی

ہیڈ کوچ مصباح الحق، پی سی بی میڈیکل پینل کے سربراہ ڈاکٹر سہیل سلیم اور دیگر متعلقہ حکام یہ جائزہ لے رہے ہیں کہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بائیو سیکیور ماحول میں کتنے کھلاڑیوں کو رکھنامناسب ہو گا، رہائشی سہولیات ناکافی ہونے پر متبادل انتظام کیا ہوگا۔ واضح رہے کہ منتخب کرکٹرز کو جولائی کے پہلے ہفتے میں انگلینڈ روانگی سے قبل لاہور میں قرنطینہ ٹریننگ کرنا ہے جس کیلئے تیاریاں مکمل کی جارہی ہیں جبکہ سکواڈ میں شامل تمام کھلاڑی تقریباً تین مہینے بائیو سیکیور ماحول میں گزاریں گے اور اس کے بعد ہی وہ اپنے اپنے گھروں کو جا سکیں گے، اس کے باوجود تمام کھلاڑیوں نے ہی دورے کیلئے دستیابی ظاہر کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی اور ہیڈ کوچ کی قومی ٹیم کے دورۂ انگلینڈ پر مشاورتپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کے درمیان قومی ٹیم کے دورہ ٔانگلینڈ پر مشاورت جاری ہے جس میں طبی پہلوؤں کو سامنے رکھتے ہوئے کھلاڑیوں کی تعداد کا تعین کیا جائے گا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چینی کمیشن کی رپورٹ شاہد خاقان اور شہباز شریف کیخلاف چارج شیٹ ہے: شہزاد اکبرلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف چینی بحران کمیشن کی رپورٹ چارج شیٹ ہے۔ اس کو کوئی بتائے کے آج کل روز وہ چارج شیٹ بتی بنا کر شاہد خاقان عباسی حکومت کے پچھواڑے میں دیتا ہے Joke of the century Nothing more the modern Saif Ur Rahman.. ShazadAkbar A person who has a tabooed past and murky present..!!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کے بعد ایک اور ملک نے بھی اپنی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کی منظوری دیدی، شائقین کرکٹ کیلئے زبردست خوشخبری آ گئیکنگسٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کی باضابطہ منظوری دیدی ہے جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان جولائی میں سیریز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Barrister hameed bashani : بیرسٹر حمید باشانی :-جمہوریت اور کرپشن کا تعلق کیا ہے؟اب تک اشرافیہ کی کرپشن کے اتنے سکینڈل سامنے آ چکے ہیں کہ کسی نئے سکینڈل پر کسی کو حیرت یا افسوس نہیں ہوتا۔ لوگوں کا رد عمل ایسا ہوتا ہے گویا وہ اشرافیہ سے یہی توقع رکھتے تھے پڑھیئےبیرسٹر حمید باشانی کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Rauf Tahir : رؤف طاہر:-شہباز شریف کا قرنطینہ اور یومِ تکبیرعید سے دو دن قبل کراچی کا فضائی حادثہ دلوں کو لہو سے بھر گیا۔ پھر رویت ہلال کے مسئلے پر پیدا ہونے والی بدمزگی اپنی جگہ تھی۔ پڑھیئےرؤف طاہرکا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کا پھیلاؤ: کوئٹہ میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو کے نفاذ کی سفارشطبی ماہرین نے کوئٹہ میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو کے نفاذ کی سفارش کردی۔ بتایا جاتا ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو کی سفارش طبی ماہرین اور انتظامی افسران کے اجلاس میں کی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »