”رواں سال ٹی 20 ورلڈکپ نہیں ہو گا“ بالآخر آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے بھی غیر رسمی طور پر تصدیق کر دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) نے غیر رسمی طور پر تصدیق کی ہے کہ رواں سال ٹی 20 ورلڈ کپ کا انعقاد ممکن نہیں ہو گا اور اس کیساتھ ہی آئندہ

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ویڈیو کال پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کیون رابرٹس نے کہا کہ اکتوبر، نومبر میں میگا ایونٹ کروانے کی امید کرتے رہے ہیں لیکن اب کہا جاسکتا ہے کہ یہ ہائی رسک ہوگا جبکہ اس کیساتھ ہی انہوں نے آئندہ سال فروری، مارچ یا اکتوبر،نومبر میں نئی ونڈوز کی نشاندہی بھی کی۔

وزیر اعظم عمران خان کے اہم ترین ساتھی اور وزیر مملکت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ،اس وقت کہاں ہیں ؟رات کے پچھلے پہر تشویش ناک خبر آ گئی واضح رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2020ءآسٹریلیا میں شیڈول ہے جبکہ 2021ءکا میزبان بھارت ہے اور اگر آسٹریلیا میں شیڈول ایونٹ ملتوی کرکے اگلے سال کروایا جاتا ہے تو بھارت کو بھی ایک سال کی تاخیر گوارا کرنا ہوگی جس کیلئے وہ آمادہ نظر نہیں آتا۔

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کی کوشش ہے کہ رواں سال ورلڈ کپ ملتوی کیا جائے تاکہ اسے انڈین پریمیر لیگ کروانے کا موقع مل سکے اور آسٹریلیا میگا ایونٹ کی میزبانی اکتوبر 2022ءمیں کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہاں تو سب کچھ ہو رہا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد ممکن نہیں، کرکٹ آسٹریلیا - ایکسپریس اردواکتوبر، نومبر میں میگا ایونٹ کروانا بہت خطرناک ہوگا، کیون رابرٹس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

”ٹی 20 ورلڈکپ اتنے عرصے کیلئے ملتوی کر دیا جائے“ کرکٹ آسٹریلیا نے بالآخر آئی سی سی سے باقاعدہ درخواست کر دی، شائقین کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آ گئیدبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) رواں سال آسٹریلیا میں شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ انعقاد سے قبل تنازعات کی زد میں ہے اور اب کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عزیز میمن کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے جے آئی ٹی بنائی، ترجمان سندھ حکومتترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے صحافی عزیز میمن کے قاتلوں کو بے نقاب کرنے کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دی تھی۔ تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر علی زیدی کا عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہایسے ایسے احمق اس حکومت میں بیٹھے ہیں۔ بھائی جان اس کی جے آئی ٹی میں کچھ ایسے انکشافات بھی ہیں جو آپ کے لانے والوں کے مطالق ہیں۔ ان سے پہلے اجازت لینی تھی یہ بیان دینے سے پہلے اور حکومت میں خود بیٹھے ہیں یہ اپیل کس سے ہو رہی ہے۔ ہر کوئی نیلسن منڈیلا بنے کے چکر میں ہے۔ baalo ko kia huwa hai اتنے عرصے سے بہنوئی بنا کر رکھا ہوا کیوں ہے ؟ اب کیا کام پڑ گیا زرداری سے ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

علی زیدی نےجے آئی ٹی مشترکہ تحقیقاتی رپور ٹ سامنےنہ لانے پرتوہین عدالت کی درخواست دائرکردیعلی زیدی نےجے آئی ٹی مشترکہ تحقیقاتی رپور ٹ سامنےنہ لانے پرتوہین عدالت کی درخواست دائرکردی AliZaidi JIT JointInvestigationReport ContemptofCourt Application Filed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر کورونا کا شکار ہو گئےلاہور (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر کورونا کا شکار ہو گئے جس پر انہیں گھر پر کوارنٹائن کر دیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »