وفاقی وزیر علی زیدی کا عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر علی زیدی کا عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ

کراچی: وفاقی وزیر علی زیدی نے عزیر بلوچ، نثار مورائی اور سانحہ بلدیہ کی جے آئی ٹی رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا جے آئی ٹی میں شامل لوگ ایوان میں بیٹھے ہیں، سندھ حکومت نے راشن ایسا تقسیم کیا کسی کو بھی پتہ نہیں چلا۔

وفاقی وزیر علی زیدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سب کہہ رہے ہیں طیارہ حادثے کی رپورٹ پبلک کریں، عزیر بلوچ، نثار مورائی کی جے آئی ٹی رپورٹ پبلک کی جائے، سانحہ بلدیہ فیکٹری کی جے آئی ٹی رپورٹ بھی پبلک ہونی چاہیئے۔ انہوں نے کہا کراچی کیساتھ گزشتہ 2 دہائیوں سے زیادتیاں ہو رہی ہیں، طیارہ حادثہ کے متاثرین جائز مطالبات کر رہے ہیں، چاہتا ہوں تحقیقات 100 فیصد پبلک ہونی چاہئیں۔

دوسری جانب علی زیدی نے لیاری گینگ وار کے عزیر بلوچ اور نثارمورائی کی جے آئی ٹی پبلک نہ کرنے کے معاملے پر چیف سیکریٹری سندھ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ سندھ ہائیکورٹ نے جنوری میں تینوں اہم جے آئی ٹیز پبلک کرنے کا حکم دیا تھا، عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے پر توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، سانحہ بلدیہ میں گرفتار ملزمان نے اہم ترین انکشافات کیے تھے، عزیر بلوچ نے دہشتگردی اور دیگروارداتوں میں اہم شخصیات کے ملوث ہونے کا اعتراف کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اتنے عرصے سے بہنوئی بنا کر رکھا ہوا کیوں ہے ؟ اب کیا کام پڑ گیا زرداری سے ؟

baalo ko kia huwa hai

ایسے ایسے احمق اس حکومت میں بیٹھے ہیں۔ بھائی جان اس کی جے آئی ٹی میں کچھ ایسے انکشافات بھی ہیں جو آپ کے لانے والوں کے مطالق ہیں۔ ان سے پہلے اجازت لینی تھی یہ بیان دینے سے پہلے اور حکومت میں خود بیٹھے ہیں یہ اپیل کس سے ہو رہی ہے۔ ہر کوئی نیلسن منڈیلا بنے کے چکر میں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی وزیر فوادچودھری نے پولیس ناکوں میں جدت لانے کی تجویزدیدیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے پولیس ناکوں میں جدت لانے کی تجویزدیدی۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے سماجی رابطے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کو مذاکرات کا طریقہ اپنا کر معاملہ سلجھانا چاہیے، وزیر خارجہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کو مذاکرات کا طریقہ اپنا کر معاملہ سلجھانا چاہیے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے راشن ایسا تقسیم کیا کسی کو بھی پتہ نہیں چلا:وفاقی وزیر علی زیدیسندھ حکومت نے راشن ایسا تقسیم کیا کسی کو بھی پتہ نہیں چلا:وفاقی وزیر علی زیدی AliHZaidiPTI Files Contempt Court Plea Not Making JIT Reports Public MediaCellPPP SindhCMHouse PTI_KHI Karachi AliHZaidiPTI MediaCellPPP SindhCMHouse PTI_KHI یہ چوتیا وفاقی وزیر ہے MuradSaeedPTI جتنا محنتی بھی ہے ImranKhanPTI جھوٹے_خائن_نامرد_ڈرپوک_اغلامباز_و__زانی کا خاص نگینہ ہے بجائےغلط کار کےخلاف کاروائی اور آدٹ کے میڈیا والوں کو دہائیاں دےرہاہے بھائی یوتھیا پاکستان کا سب سے بڑا چینی چور تمہارا مہایوتھیا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کی تحقیقات جاری، فرانسیسی ٹیم کا دوسرے روز بھی علاقے کا دورہکراچی: (دنیا نیوز) پی آئی اے کے تباہ ہونے والے بدقسمت طیارے کی تحقیقات جاری ہیں۔ فرانسیسی ٹیم نے دوسرے روز بھی جائے حادثہ کا دورہ کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: ایئربس کی تحقیقاتی ٹیم کا ایئرپورٹ ریڈار سینٹر کا دورہکراچی: ایئربس کی تحقیقاتی ٹیم کا ایئرپورٹ ریڈار سینٹر کا دورہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ کا ستارہ مشکل مقام سے نکل آیا ہے۔ اب صورت حال میں بڑی واضح اور اہم تبدیلی آپ کے حق میں ہونے جا رہی ہے اور آج کا دن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »